اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ
(اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اورمحمد (ص) اللہ کا رسول ہے)
زندگی میں مضبوط بننا سیکھو۔ ماں باپ تمہارے آنسو دیکھ کر پگھل جاتے ہیں، تمہاری تکلیف اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں، مگر دنیا ایسا نہیں کرتی۔ دنیا تمہاری کمزوریوں پر رحم نہیں کھاتی، بلکہ تمہاری ٹھوکروں، ناکامیوں اور شکستوں کو تماشا بنا کر دیکھتی ہے۔"
"اس لیے خود کو اتنا مضبوط بناؤ👇
✨ ➔ اتنا ہی نخرہ یلاجتنا خوش 😁 ➔ اتنا ہی جعلیجتنا نرم 🤝 ➔ اتنا ہی بینا (سمجھدار)جتنا جذباتی ❤️ ➔ اتنا ہی سچاجتنا باتونی 🗣️ ➔ اتنا ہی بیوقوفجتنا طاقتور 💪 ➔ اتنا ہی بے رحمجتنا میٹھا 🍯 ➔ اتنا ہی دھوکے باز
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ انسان بظاہر جیسا نظر آتا ہے، اندر سے اکثر اس کے برعکس ہوتا ہے؟ انسانی نفسیات اور معاشرتی رویوں کا ایک بہترین نچوڑ، جو ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے:جتنا امیر 💰 ➔ اتنا ہی کنجوسجتنا خاموش 🤫 ➔ اتنا ہی خطرناکجتنا سنجیدہ 🧐 ➔ اتنا ہی گہراجتنا خوبصورت 👇
شہد کی مکھی ہمیں سکھاتی ہے کہ عظمت کا تعلق جسامت سے نہیں، کردار سے ہوتا ہے۔
یہ ننھی سی مخلوق پوری زندگی محنت کرتی ہے، ہزاروں پھولوں کا سفر کرتی ہے، اور بدلے میں صرف تھوڑا سا شہد تیار کرتی ہے۔ مگر اس کا اصل کارنامہ صرف شہد بنانا نہیں، بلکہ زمین پر زندگی کے تسلسل میں اپنا حصہ ڈالنا
اگر مذہب سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے،
تو صرف عبادات کے خول باقی رہ جاتے ہیں۔
یاد رکھو!
اللہ تعالیٰ کو عبادتوں کی کمی نہیں —
فرشتے دن رات تسبیح میں مصروف ہیں۔
مگر انسان کو اشرف المخلوقات اس لیے بنایا گیا
کہ وہ رحم، عدل اور خدمت کا پیکر بنے۔
اصل دین وہ نہیں جو صرف سجدے
، صرف نام اور چہرے بدلے ہیں، لیکن انسانیت پر وار وہی ہے۔
صدیوں گزر گئیں مگر ظلم کے یہ سائے انسان کے مقدر سے پیچھا نہیں چھوڑتے۔ خون، آنسو، اور چیخیں آج بھی زمین پر وہی کہانی سناتی ہیں کہ طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے ظالم کمزور کے وجود کو روند کر اپنی فتح کے دعوے کرتے ہیں۔"
#درد
"تیراہ میدان، ضلع خیبر اکاخیل کی وادی آج خون میں نہلائی گئی، جہاں ایک اور معصوم زندگی ریاستی بمباری کی نذر ہو گئی۔
یہ ظلم ہمیں صدیوں پیچھے فرعون کے عہد کی ی��د دلاتا ہے، جب بنی اسرائیل کے بچے ماں کی گود سے چھین کر بے دردی سے قتل کیے جاتے تھے۔
آج بھی وہی تاریخ دہرا دی گئی ہے، 👇
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"نیک ساتھی اور برے ساتھی کی مثال مشک بیچنے والے اور لوہار کی طرح ہے، مشک بیچنے والا یا تو تمہیں تحفہ دے گا، یا تم اس سے خوشبو خریدو گے، یا تمہیں اس کی خوشبو آئے گی، اور لوہار یا تو تمہارے کپڑے جلائے گا یا تم اس سے بدبو پاؤ گے۔"
(صحیح بخاری: 2101، صحیح مسلم