فضل الرحمن کے کن ٹُٹوں نے ڈیش کا زور لگا کر وڈے میاں صاحب کے تمام ویڈیو کلپ اپنی اپنی ٹائم لائن پر لگا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اُس سے بڑا اینٹی اسٹیبلشمنٹ کوئی نہیں ہے
شھیدوں کی وردی پر ہمارے لیڈران نے کچھ کہا ہے تو سامنے لاؤ صدقے کے بکرے پھاڑنے والوں
نہیں مطلب آپ کی جماعت کے ارکان کی کوئٹہ میں سمگلنگ بند ہو گئی ہے تو اس کا مطلب آپ جوانوں کی توہین کرینگے ؟
اُن کی وردی کا ریٹ لگائیں گے؟
حمداللہ کا پُتر بھی فوج میں ہے اُسے چند ہزار دے کر آپ خود گولی مار سکتے ؟
ایک یوتھڑے اور ایک عالم فاضل کی زبان میں فرق ہی ختم کر دیا واہ
جب جب غیر قانونی مقیم نمک حرام افغانیوں کے خلاف آپریشن شروع ہوتا ہے تب تب موصوف اسٹیج پر چڑھ کے فوج کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں موصوف کا لیول معید پیرزادے شہزاد اکبرے عادل راجے تک آ گیا ہے افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
کیونکہ اس وقت تجسس کا گولڈن بوٹ اس اک گلی دے ایکسپرٹ دی 2E ایچ مکمل طور تے فٹ بہہ چکیا ہن اینوں جواب دین دی لوڑ نہیں ہن اے ایتھے آ کے آپ تیر کیچ کرے گا 😆
Day: 3 people will show their true colors because you aren’t reacting and according to them you act different.
Watch them getting frustrated with PATIENCE ☺️☺️