قائد محترم
حضرت جی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام آزادکشمیر حضرت مفتی محمودالحسن شاہ مسعودی دامت برکاتہم العالیہ
اللہ پاک سلامت رکھے۔ #muftimehmoodulhassanmasoodi
امیرِ تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمان صاحب
حضرت مولانا نذرالرحمان صاحب پاکستان کی تبلیغی جماعت کی ایک اہم اور مرکزی دینی شخصیت ہیں۔ آپ کو نومبر 2018ء میں سابق امیرِ تبلیغی جماعت ح��جی صاحب کے انتقال کے بعد باہمی مشاورت اور ان کی وصیت کے مطابق امارت کی ذمہ داری سونپی گئی۔