اقتدار میں موجود سیاسی جماعتوں سے
ایک مرتبہ پھر کہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو ٹارگٹ مت کریں،کشیدگی مت بڑھائیں لائن کراس مت کریں کیونکہ وہ وقت دور نہیں جب آپ کو دوبارہ مولانا کی ضرورت پڑے گی اور آپ مولانا کی دہلیز پر ہوں گے لیکن مولانا کا دروازہ آپ کے لئے بند ہوچکا ہوگا ۔
آپکو یاد رکھنا چاہیئے کہ آج اگر آپ جیلوں سے مسند اقتدار پر ہیں ��و وہ صرف اور صرف مولانا کے تعاون اور انکی سیاسی جدوجہد کی وجہ سے ہیں
اعلان ختم ہوا۔۔۔۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز