@hinaparvezbutt اگر عدالتوں نے انصاف نہیں کرنا جلدی فیصلے نہیں کرنے جدید ٹیکنالوجی کی باوجود بھی تو پھر عدالتوں کو تالے لگا دیں کیوں غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے لگ رہے ہیں اپ پھر وہ فنڈ سی سی ڈی کو دے دیں تاکہ وہ غریب عوام کا موقع پرانصاف کر سکیں کیا کسی مہزب معاشرے میں ایسا ہوتا ہے۔۔
@hinaparvezbutt بی بی اگر فیصلے اسی طرح سے کرنے ہیں عدالتیں بہتر انصاف بہتر نہیں کرنا پھر کسی کو بھی گرفتار نہ کریں اسی وقت گولی مار دیں۔۔۔۔
اپ تازہ خبر یہ بھی آرہی ہےکہ جو دکان کا مالک تھا اصل لڑائی اس کی تھی لیکن اس کو بچا لیا گیا وہ جو اس کا ملازم تھا اس کو قربانی کا بکرا بنا کر مار دیا گیا
@OfficialDPRPP عام آدمی لائسنس بھر کر بھی کاروبار کیلئے کم فیس والا اسلحہ نہیں رکھ سکتا مگر ڈاکوؤں کے پاس ہر وقت جدید اسلحہ + وافر مقدار میں بلٹس موجود ہوتی ہیں ۔۔
عوام کو کیڑا مکوڑی سمجھ رکھا ہے ڈکیتوں نے
@MuzzammilAslam3 تم بھی بیغیرت ہو اور جو تمہارے ہینڈلرز ہیں وہ بھی بیغیرت ہیں ۔۔۔۔
تھوڑی سی شرم و حیا ہوتی تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرجاتے تم ۔۔۔
خان صاحب جیل میں بھی غائب ہیں اور تم یہاں پین یکیاں کررہے ہو ۔۔۔
بے شرمو خان صاحب واپس آجائیں پھر لڑ لینا کتو
🚨🚨اس ویڈیو کو غزہ کے لیے وائرل کیججے
ان بہادرو حریت پسندوں کو غزہ امداد لے جانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ان کی اپیل ہے یہ ویڈیو ہر طرف پھیلائیں اسرائیل کی فسطائیت دیکھا ئیں غزہ کا کیس یہ غیر مسلم لڑ رہے آپ ان کی آواز تو پہنچا سکتے دنیا دیکھ سکے
" ہم تو بہنیں ہیں ہم نے تو اپنے بھائی کے لیے محنت اور جدوجہد کرنی ہی ہے ،
یہ ہمارے بھائی کا معاملہ ہے تو ہم بغیر کسی سمجھوتے کے کسی بھی حد تک جائیں گے " ڈاکٹر عظمی خانم 💔✊🏻
#StayStrongAleemaKhan
@PakistanKhalil@AhmadJawadBTH لکھ دی لعنت تیرے تے بیغیرت وہ ایک بوڑھی ماں ہے چاہے کسی کی بھی ہو لگتا ہے تم خود اپنی شناخت کروارہے ہو کہ تم کس گ کی اولاد ہو چوڑے
اویس لغاری صاحب آپ جدی پشتی امیر ہیں آپ کو کسی قسم کی مہنگائی ہو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن غریب لوگوں کو خودکشی کرنے پر آپ مجبور کر رہے ہیں وزیراعظم صاحب یہ سارے حساب کتاب آپ سے بھی ہونے ہیں اس لیے بجلی کے بلوں کا مسئلہ جلد حل کریں
#SlabSystemNahiChalega
کالی حکومت کالے کرتوت ! موجودہ حکومت ایک سازش کے تحت ٹیکسیشن میں ایسے کالے قانون متعارف کروا دئیے ہیں جس سے بجٹ کے بعد %80 کاروبار ختم ہو گئیے ہیں جبکہ 2000 ہزار سے زائد ایکسپورٹر ملک چھوڑنے کے لیے تیار ہیں ایوانوں میں اربوں کی کرپشن معاف لیکن حق حلال سے کمانے والوں کو ہتھکڑیاں
@BBCUrdu@grok یہ بتاؤ فلسطین اور اسرائیل تنازعہ کیا ہے۔۔۔
اور اسرائیل کیوں بچوں اور ہسپتال اور عورتوں کو خاص طور پر نشانہ بنا رہا ہے۔۔۔
اس کا کوئی پرامن حل نظر آرہا ہے کہ نہیں