وہ جو پیٹرول کی رعایت دی تھی اس کے خاتمے کی شرط پر حکومت نے آئی ایم ایف سے ڈیل کر لی ہے
مزید قرضے کے لیے عوام کو دی سہولت ختم کر دیں گے
فرعون صفت تجربہ کار حکومت
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔۔
ملک بھر کے صارفین کی جیب سے اگست کے مہینے کے بلوں میں 19 ارب روپے مزید نکالے جائیں گے۔
یہ اس لیے کرتے ہیں کہ جب بجلی کا استعمال موسم کے حساب سے کم ہو تو ٹیرف بڑھا کر صارفین کا بل اتنا ہی رکھو
کم بل ادا کرنے کی عادت نا پڑنے دو۔
تیل سستا ہوا ہے مگر حکومت پھر بھی سستا کرنے پر تیار نہی ہے اور ایسے میں تحریک انصاف کا مارچ حکومت کے کام آ رہا سب میڈیا سوشل میڈیا کی توجہ اس طرف لگی اور کوئی پیٹرول کی طرف توجہ نہی دے رہا اگر تحریک انصاف عوامی اشو کو بنیاد بناتی تو حکومت پر بھی کوئی پریشر بنتا مگر وہ تو الٹا طالبان سہولت کار بنے دہشت گردوں کے مفاد کی جنگ لڑ رہے
پاکستان کی عوام کے تو سب دشمن ہیں
عوام دشمنی میں کوئی کسر چھوڑیگی یہ حکومت ،پی ٹی آئی کےانتشاری ایجنڈے کے درمیان عالمی مارکیٹ میں پچھلے دنوں اور آج بھی تیل کی قیمتیں کم ھوئی ھیں،لیکن ھمارے یہاں جو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا کلیہ ھے اس سے قیمتیں کم نہیں ھوسکتی،کچھ خوف خدا کریں،اور اب عوام کو ریلیف دیں۔
This image that is circulating now on social media shows what childhood is like in Palestine. A child returning from school, hiding in fear when he sees an Israeli military car. Palestinian children deserve better than this. We’re tired of living in fear. We’re tired of fearing for our children every time they go back home from school. When will this end?
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
#GazaGenocide#GazaCrisis
عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود اگر پاکستان میں پیٹرول مہنگا کیا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ پرائویٹ لگثری جہاز اور ان حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ہیں
انشا ء اللہ ۔ ایک عہد تین ریاستوں کے درمیان ھے اس عہد پہ پورا اترنا لازم ھے ۔ دوسرا ازلی اور ابدی عہد مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کی حرمت کی حفاظت کا ھے۔ جو ھمارے ایمان کا جز ھے پاکستان دونوں عہد نبھائے گا۔ یہ بڑے نصیب کی بات ھے۔ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو۔
اگر ایران کیخلاف امریکی جنگ میں سعودیہ ٹرمپ کا ساتھ دیتا،اگر ایم بی ایس ابراھم اکارڈ مان لیتا،اگر سعودیہ مکہ پیکٹ نہ کرتا یا ہرمز کیلئے خلیجی ریاستیں براہ راست ایران سے بات چیت کا ڈول نہ ڈالتیں تو یقین مانیے سعودیہ کو آج حوثیوں کی لڑائی کا سامنا نہ ہوتا.ہم کو طالب ان کو حوثی
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
یہ جو انت حساب سے پیٹرول اور بجلی مہنگی کر رہے ہیں وہ سارا پیسہ یہ اکھٹا کر کے نجی بجلی گھروں کو اس بجلی کا دیتے جو پیدا ہی نہی ہوتی ہے گیارہ مہینوں میں تین ہزار ارب کی رقم نجی بجلی گھروں کو دی ہماری ساری فوج کا ایک سال کا خرچہ 24 کھرب ہے جبکہ فوج کے بجٹ سے پانچ سو ارب زیادہ یہ نجی بجلی گھر لے جاتے ہیں
حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی
اس وقت جو سود پر پالیسی ریٹ ساڑھے گیارہ روپے دیا ہوا ہے اسے اگر 3 ارب روپے کم کریں تو 1500 ارب روپے قرضوں کی مد میں کم ہو جائے گا۔ ہم نے بتایا کہ کہاں کہاں اخراجات کم کر سکتے ہیں۔ محمد علی جونیجو نے 1000 سی سی گاڑی کی حد مختص کر دی تھی، آپ سرکاری ملازمین پر 1300 سی سی گاڑی کی حد لگا دیں۔۔ بڑی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھا دیں، آئل پر کسٹم ڈیوٹی ختم کریں۔۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد کئی شعبے صوبوں کے پاس گئے، صوبوں نے آگے انہیں فنڈ نہیں کیا۔۔ 18 شعبے ایسے ہیں جن کے ادارے صوبوں کے پاس بھی ہیں اور وفاق کے پاس بھی آپ انہیں ضم کر کے ختم کر دیں تاکہ آپ کو پیسہ بچے۔ کئی معاہدے ایسے کیے ہوئے ہیں جن پر فوری نظر ثانی کی ضرورت ہے،، کیوں پیسے دے رہے ہیں۔ پی ایس ڈی پی میں بڑے منصوبے کریں، ایم این ایز کو پیسہ کیوں دے رہے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کو کیوں نہیں دے رہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں میرا دعوی ہے 30 فیصد کرپشن ہے۔ @NaeemRehmanEngr
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے.
اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں.
ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں.
عوام کو نئے صوبوں کی بحث میں الجھایا ہوا ہے ادھر فرعونوں کی حکومت نے عوام کو بڑا پیٹرول بم مار دیا تیرہ روپے لیٹر بڑھا دیا ہے پیٹرول 358 روپے لیٹر ہو گیا
غریب کو جیتے جی مار ڈالا ہےُ پنجاب میں لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں بچوں سمیت نہروں میں کود رہے ہیں
@RShahzaddk عام آدمی بیچارہ سمجھ ہی نہیں پا رہا کہ ہو کیا رہا ہے اس کے ساتھ، دماغ ماؤف ہو چکے ہیں، کچھ محسوس نہیں کر پاتا، بس دیکھتا ہے اور بے بسی سے دیکھتا رہ جاتا ہے۔
آج پٹرول 13 روپے فی لٹر بڑھ کر تقریبا 360 روپے لٹر ہو گیا۔
کوئی پوچھے تو بتانا کہ
چاچو۔۔۔آیا تھا
اس لیے کہ دوبارہ ان میں سے کوئی نا آ سکے۔
جب قیمت بڑھاتے ہیں تو بے شرموں کی طرح ہر جگہ خاموشی چھا جاتی ہے اور
جب چند روپے کم کرتے ہیں تو
حاتم طائی بن کر ویڈیو پیغامات دیتے ہیں یا پریس کانفرنسز کرنے آ جاتے ہیں۔
یہ لوگ
حد سے بھی زیادہ گر چکے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
حافظ نعیم الرحمٰن نے لیوی ختم کر کے حکومتی اخراجات پورا کرنے کا فارمولہ بتا دیا
@NaeemRehmanEngr
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy Khatam Kro
#ستمبرتین_ملک_گیرہڑتال