میرا کسی کیساتھ کوئی بھی زاتی دشمنی نہیں ہے اگر مجھ پر کچھ بھی ہوا یا کوئی بھی نقصان پہنچا یا لاپتہ ہوگئے تو زمے دار ریاست اور انکے ریاستی ادرے ہونگے جب تک زندگی ہوگی ہر قسم ظلم۔کے خلاف مظلوموں کیلئے اواز اوٹھونگا اخری دم تک خبیب غباسی
✌PTM✌
#PTMWorldWideProtests
Jamaat-e-Islami does not seek change through the support of any establishment. Our mission is to bring about a peaceful democratic revolution by winning the trust, support, and mandate of the people. Real change comes from public opinion, public participation, and the power of the people.
@NaeemRehmanEngr
#JamaateIslami #Pakistan #Democracy #PeoplePower #Change
سقوط ڈھاکہ کے تین مرکزی کردار ہیں
1۔ جنرل یحییٰ خان 2۔ ذوالفقار علی بھٹو اور 3۔ شیخ مجیب۔
سچ یہ ہے کہ پاکستان کروڑوں انسانوں کی جس تمنا اور قیادت کے جس وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوا اور انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں کو فروغ دیا اور فائدہ دشمن نے اٹھایا نتیجتاً ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ جب تک اس نظام کو تبدیل کرکے عدل و انصاف کا اسلامی نظام قائم نہیں ہوگا سانحات کو روکنا کار محال ہے۔ ظلم و جبر کے گلے سڑے نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا سانحہ سقوط ڈھاکہ کا سب سے بڑا سبق ہے۔
ہم پاکستان کے نوجوانوں کو مایوس نہیں ہونے دیں گے، بنوقابل اب ملک کے نوجوانوں کا نعرہ بن چکا ہے، یہ تعمیر اور ترقی کا ایجنڈا ہے۔ ملتان میں ہزاروں نوجوان الخدمت کے تحت ہونے والے مفت آئی ٹی کورسز کے پروگرام بنوقابل کے داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہوئے، کراچی سے شروع ہونے والا یہ پروگرام ملک کے گوشے گوشے میں لاکھوں نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم سے جوڑ رہا ہے۔
Israel announces a ceasefire, then kills 9 Palestinians returning to their homes in #Gaza
This is not peace; it’s betrayal.
Even before 24 hours of the agreement, Israel violated it with airstrikes.
And yet @CMShehbaz still praise Trump’s “peace plan”?
#CeasefireNOW
Alkhidmat dispatched the 35th consignment of 100 tons of relief goods for 5000 Palestinian families from Lahore to Egypt.
A consignment of 100 tons of relief goods was dispatched from Lahore Airport to Egypt. The aid includes food supplies sufficient for an entire month for 5,000 displaced Palestinian families and children.
سوشلزم:
یہ کہ تمہارے پاس دو گائیاں ہوں۔ ان میں سے ایک تم رکھ لو، ایک پڑوسی کو دے دو
کمیونزم:
یہ کہ تمہارے پاس دو گائیاں ہوں۔ ریاست تم سے دونوں لے لے، اور تم کو کچھ دودھ دے دیا کرے
فاشزم:
یہ کہ تمہارے پاس دو گائیاں ہوں۔ ریاست تم سے دونوں لے لے، اور ان کا دودھ تمہیں بیچے
(جاری)
شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میں ڈرون کیمروں سے بم عام عوام کی گھروں پر پھنک رہا ہے ۔ جس میں اکثر خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں ۔ حداراہ عام عوام کی تحفظ کرے
#save_Mirali
Surrounded by enemies. This is PTM leader Ali Wazir. His father and brothers were killed by TTP. He was arrested as MNA by PTI Govt under treason charges. He was again arrested by PPP’s provincial govt. Now he is thrown behind the bars by the PML-N govt.
حکومت بوکھلاہٹ کی شکار ہوگئ ۔ لیکن یہ یاد رکھنا یہ جماعت اسلامی ہے اگر آپ اس کے لیڈر شپ یا مقامی زمہ داران پکڑ کر لے ۔اس سے آپ دھرنا کو کمزور نہیں کرسکتا ہے ۔ بلکہ اس سے زیادہ منظم طریقے سے دھرنا ہوگی۔
#دھرنا
We request the government of Pakistan to provide Air Ambulance service to take Gilaman Pashteen to Germany for best treatment. So that the comrade's life can be saved.
#evacutegilamanwazir2germany
بلاول بھٹو زرداری صاحب! آپ کی سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ، کراچی کا ایک اور ہونہار گولڈ میڈلسٹ نوجوان اسٹریٹ کرمنلز کی نذر ہوگیا ۔ افسوس ! آپ سولہ سال میں کراچی کو امن جیسی بنیادی ضرورت نہ دے سکے۔
🚨🚨#EXCLUSIVE: Injured by bullets of security forces in front of Miranshah cantt #NorthWaziristan, Candidate of NA-44 @mjdawar while shifting to hospital of MuranShah. Prayers for his safety and recovery.
انتخابی دھاندلی کیخلاف شمالی وزیرستان میں احتجاج پولیس کی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کیلئے دعاگو ہوں۔شانگلہ کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں الیکشن کمیشن کے دھاندلی کیخلاف قانونی احتجاج پر فائرنگ کی گئی اور بے گناہوں کا خون بہایا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان اس حکومتی دہشتگردی کا نوٹس لے۔
Security forces opened firing on @mjdawar and other members of @NDM_Official in North Waziristan. Mohsin and our other friends have been injured. Mohsin was not being allowed to go to the RO office in Miranshah Cantt.