🚨پلیز پاکستانیوں نیند سے جاگو دیر ہو جائے گی
اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پاکستان مزدور کسان پارٹی کے چیئرمین افضل شاہ خاموش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیل میں قیدیوں کو سخت مشکلات اور تکالیف میں دیکھا۔ ان کے مطابق تحریک انصاف کے قیدی، بشمول بعض اراکینِ اسمبلی، بھی مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت، وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف کی قیادت سے مطالبہ کیا کہ اپنے قیدیوں کے حقوق کے لیے مؤثر آواز اٹھائی جائے
پوری حکومت ریاست فوج ایک سہیل افریدی کو روکنے میں لگی ہے
اور ملک کا یہ حال ہو گیا ہے کہ ایک افغانی پانچ روپے پاکستان کا ہو گیا ہے 🖐️🖐️🖐️
اخے ہم ترقی کر رہے ہیں 🖐️🖐️🖐️🖐️