NCCIA اب کہہ رہی ہے کہ اقرار بھائی ہمارے پاس نہیں ہیں، ��و پھر سوال یہ ہے کہ اگر وہ آپ کے پاس نہیں ہیں تو کہاں ہیں؟ قوم کو واضح جواب دیا جائے!
اقرار الحسن سید ہماری ریڈ لائن ہیں۔ حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
آج عوام راج لاہور کے تمام عہدیداران مرکز میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے، لائحۂ عمل طے کر لیا۔ ان شاء اللہ جلد بڑا سرپرائز دیں گے!
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
322 کی FIR دے کر جان نہیں چھڑوائی جا سکتی، یہ ایک منظم قتل ہے۔ ان شاء اللہ ہم وزیراعلیٰ پنجاب صاحبہ کے پاس بھی جائیں گے اور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کریں گے۔ ان شاء اللہ اس کیس کو 302 میں تبدیل کروایا ج��ئے گا اور ذمہ دار شخص کو قانون کے مطابق سزا دی جاے
@MaryamNSharif
@BilalAmin_Bajwa@OfficialDPRPP@MaryamNSharif @JunaidButt611 @NASIRKAFRIDI ی بی کے واقعے میں ملزم کی گرفتاری اپنی جگہ، مگر متاثرہ خاندان کو اعتماد میں لینا بھی ضروری ہے۔ لواحقین کے تحفظات دور کرتے ہوئے شفاف اور غیر جانب دار تفتیش یقینی بنائی جائے۔
سَمینہ بی بی کے خاندان کو صرف کارروائی نہیں، انصاف چاہیے۔
پاکستان عوام راج تحریک کی مرکزی مینجمنٹ کی جانب سے National Facebook Council کے تمام معزز ممبران کو ان کی تقرری پر دلی مبارکباد
ہمیں امید ہے کہ تمام ممبران اخلاص، اتحاد، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ عوام راج تحریک کے پیغام، نظریے، سرگرمیوں اور عوامی رابطے کو سوشل میڈیا، بالخصوص فیس بک، کے ذریعے بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں گے۔
National Facebook Council کے معزز ممبران
1. Hammad Rao
2. Rai Akmal
3. Saleem Raza
4. Attabik Khan
5. Ali Murtaza
6. Ahmad Faraz
7. Mahnoor BiBi
8. Aisha Ujjan
9. Muhammad Hassan
10. Rubina Sarwar
11. Aniqa Awan
12. Muhammad Aqsam
13. Rafaqat Ali Khan
14. Syed Hasnain Ali
15. Hakeem Pathan
16. M Babar Qureshi
17. Ali Razzaq
18. Muhammad Ijaz
19. Laraib Rana
20. Shahrayar Khan
تمام ممبران کو ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آپ کی ذمہ داری، عوام راج تحریک کے پیغام کو مزید مضبوط اور مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانا ہے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
@iqrarulhassan
بہت شکریہ عوام راج! نیشنل اپائنٹمنٹ کمیٹی ممبر اور پنجاب کنوینئر کی ذمہ داری دینے پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ ان شاء اللہ پوری محنت اور لگن کے ساتھ عوام راج کا پیغام پورے پاکستان کی گلی گلی تک پہنچائیں گے۔
@iqrarulhassan@PkAwaamRaaj
عوام راج زندہ باد!
🚨 اہم اعلانیہ 🚨
پاکستان عوام راج مرکز کی طرف سے ڈیجیٹل محاذ پر اپنی آواز مزید مضبوط کرنے کے لیے "نیشنل X (ٹویٹر) کونسل" 15 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
سعید لانگ، ثناء اللہ بھائی، ضمیر حیدر، ڈاکٹر جنید بٹ، بلال امین باجوہ، نعمان گجرانوالہ، سید وجاہت علی، حماد راؤ، مہران خان، محمد بلال، عمر سیام ستی، رافیہ عباسی، عشرت فاطمہ، رمضان علی اور رائے اکمل کو نئی ذمہ داریاں مبارک ہوں۔
یہ عہدہ صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک اہم ذمہ داری ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ آپ تمام ساتھی مکمل نظم و ضبط، اخلاقی پاسداری اور لگن کے ساتھ سوشل میڈیا پر عوامی مسائل کی ترجمانی کریں گے۔ آپ کی باہمی ٹیم ورک اور محنت ہی عوام راج کے پیغام کو آگے بڑھائے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
یہ ویڈیو دیکھیں اور افسر شاہی کا کمال پتا چلے گا !
جنوبی پنجاب میں گھر مٹی سے بنے یعنی لوگوں کی معاشی حالت کا اظہار مٹی کی دیواریں کررہی ہیں لیکن گھر کے سامنے ستھرا پنجاب کا ڈرم لگا ہوا ۔ کہنے کو صفائی کا پروجیکٹ ہے اب وہ غریب آدمی جو پکا گھر نہیں بنا پا رہا اسکی جیب سے " کوڑاکرکٹ " کا بِل نکالا جائے گا کہ دیکھو ہم صفائی کر رہے ہیں اور وہ کسی سیٹھ کی جیب میں جائے گا
Salam to all Awaam Raj Tahreek family.I am feeling honoured to announce that I am selected as a Youth wing president of District Attock Punjab Pakistan.
@AwamrajPK @iqrarulhassan
پاکستان کے اٹھانوے فیصد عام لوگو !! اقتدار میں آپ کی نمائندگی صفر فیصد ہے۔ جب تک آپ مل کر اپنی ایک جمہوری سیاسی جماعت نہیں بناؤ گے، اشرافیہ اسی طرح آپ کا استحصال کرتی رہے گی۔