کوئی محب وطن پاکستانی تابش ہاشمی کی کشمیر کے حوالے سے کی گئی %100 درست گفتگو سے اختلاف نہیں کر سکتا۔ 👌
Every word seems to have come straight out of his heart !! 👍
جب شہباز شریف منتخب وزیر اعظم کو سازش کے تحت ہٹا کر حکومت پر قابض ہوئے پٹرول کی قیمت 150 روپے تھی ان چار سال میں پٹرول کی قیمت چار سو روپے ہے، بجلی، دال، گوشت، گندم تین گنا بڑہ گئے ہیں یہی کافی نہیں لوگوں کی آمدنی کم ہو کر 2017-18 کے دور میں آ گئ ہے ، ان حالات میں ملک شدید اضطراب کا شکار ہے اورصرف یہ امید کہ کچھ بھی ہو جائے لوگ باہر نہیں آئیں گے احمقانہ اسٹریٹجی ہے لوگوں کو دیوار سے لگا رہے ہیں تو کیا ہو گا؟ بہت اہم ہے کہ شہباز شریف حالات کا دراک کریں اور قومی حکومت کی طرف قدم بڑھائیں !!
اٹھارہ ارکان عوام کے ووٹ سے توڑی آئیں ہیں - انکو پتہ ہے کے سارے کے سارے مخسوس نشستوں کے کوٹے میں آئیں ہیں - جو کے PTI کے بنتے تھے - اسلئے ان کے نزدیک آپ لوگوں کی کی کوئی عزت نہیں - اسلئے وہ KP آئیں گے نہیں -
وزیر اعظم کو خیبرپختونخواہ کا دورہ کرنا چاہیے،ان کی جماعت کے خیبر پختونخوا اسمبلی میں 18 ارکان ہیں،شاید ان کو پتہ بھی نہ ہو،ان کو چاہیے ہم سے ملیں،ہمارے ووٹرز،صوبے کے عوام کی خاطر آجائیں
@iAmjadKhann صدر کے پاس کونسا اختیار ہوتا ہے جو بے رحم احتساب کرے کسی کا ؟ یہ لوگوں کو بےوقوف بنانا چھوڑ دیں اور سچ کہ دیں کے مارشل لا لگا کے ڈنڈے کے زور پے حکومت کریں گے - اِحتساب صرف خواب رھے گا پاکستان میں -
@nayadaurpk_urdu@ShahidAslam87 یہ صاحب جو کہ رہے ہیں کے APtMA نے کتنے لوگوں کو جاب دیا ہے - تو اسکا جواب یہ ہے کے پاکستان کے ٹوٹل ایکسپورٹ کا ۵۰٪ اس سیکٹر سے اتا ہے - ۱۵ ارب ڈالر اس سیکٹر سے اتا ہے تو ہم اس قابل ہوتے ہیں کے باہر کے ممالک سے کچھ خرید سکیں - ہوائی باتیں نا کریں فیکٹ پے بات کریں شکریہ
@nayadaurpk_urdu@ShahidAslam87 تینوں صاحبان اکانومی کے میٹرز میں کمزور لگ رہے ہیں - جنرلائز باتیں کر رہیں ہیں جنکا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں - اس FBR چیئرمین کو میرے سامنے بیٹھا دیں اور انکا بنایا ہوّا کیس بھی سامنے رکھ دیں - میں آدھے گھنٹے میں اس کیس کو فارغ کر دوں گا - یہ بہت بیکار کیس بناتے ہیں -