ماشاءاللہ
جنگی ترانے میں صحابہ کرام خاص کر خلفاء راشدین و خالد بن ولید کی صفات کے ذکر سے ماخوذ جذبہ قابل تحسین ہے ❤️🇵🇰🫡
پاکستان زندہ باد
میرا عشق پاکستان
" نانی کی عزت افزائی "
ہم تو آتنگ وادی بدتمیز یوتھیے قرار دیے جاتے ہیں ...
اب نانی کی خوبصورت عزت افزائی انکے آبائی دیس انڈیا کے بھائی بندوں کے ہاتھ ...
اب کیا کہیں گی ...!!!!
#ایک_اور_1971_نامنظور#وردیوں_میں_قاتل
(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::