@fawadchaudhry Whether you like or not Afghanistan is More progressive than Pakistan nowadays, They have better Justice courts that are basic pillars of progression.
@drunkenmoulajat@Fatima_Baluch7 ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ اللہ پاک سب کو ھدایت دیں اور مسلمانوں میں امن اور باہنی بھائ چارا پیدا فرمائین آمین
@DGISPPR بعد میں کوئ نا کوئ اسکا بھی جزیرہ نا نکل آئے ۔ ہمیں ان پر اعتبار نہیں ۔ تین سال کے لئیے آتے ہیں اور جزیرے خریدت ہیں جن کے پیسوں سے خریدتے ہیں وہ آٹے کی لائینوں میں کھڑے نظر آتے ہیںن ۔ پھر انکے جو��ئیر انکو کعبہ سمجھتے ہیں اور انکے خلاف بغاوت بھی نہیں کرتے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے ۔۔
@DGISPR14 چلیں یہ زمہ داری تو قبول کی گئ کہ قائد اعظم کے بعد یہ اپ کے ہاتھوں میں ہی ہے ۔ اب اسے کیوں نا بلڈی سویلین کو دے کر دیکھ لیا جائے شائد غریبوں کے لئیے کوئ اچھی پالیسی بن جائے۔
@DGISPR14 ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہو گا کہ بیرون ملک ایسا کیا ہے جو ادھر نہیں کون انکا حق لوٹ مار کر رہا ہے اور وہ باہر جا کر اہل و عیال سے دور مزدوری کر رہے ہیں ۔صرف الفاظ نہیں ہمیں عملی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
@DGISPR14 پاک فوج کے سابق اور موجودہ جرنیل ہمیشہ سے اعلی کار رہیں ہیں ان طاقتوں کے جو پاکستان کو ترقی پذیر ملک دیکھنا چاہتے ہیں ۔
اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں آپ کے چودہ طبق روشن ہوں گے