تحسین عبّاس، صدر وحدت یوتھ پاکستان گلگت، نے یوتھ کے برادران کو آگاہ کیا ہے کہ 10 مئی کو کمپین آفس کی ابتدائی تقریب منعقد کی جائے گی۔
انہوں نے تمام کارکنان اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اس تقریب میں بھرپور شرکت کریں اور تنظیمی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#MWM
HONORED | REFLECTION | REMEMBRANCE
Meeting H.E. Reza Amiri Moghadam
at the Iranian Embassy
in a time of shared grief. #EndUnlawfulDetentionOfBushraBibi#iran
Offical Account of Muhammad Ilyas Siddiqi — Public Servant from Gilgit-Baltistan | Former Chairman, Municipal Committee Gilgit | Former Special Assistant to the Chief Minister | Voice for Unity, Development & Community Empowerment | #Gilgit
چائینی صدر شی جنپنگ کا پیغام
اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر حملہ کرنا بزدلانہ حرکت ہے امریکہ سمجھتا ہے ایران مستقبل میں امریکی قوم کو مٹا دے گا اس لیے ایران کو ختم کرنا لازمی ہے جب تک ایران زندہ ہے ایران کو کوئی بھی مٹا نہیں سکتا ہم پوری طاقت کے ساتھ ایران کے ساتھ
#Iran#china
پاکستان اور چین کے درمیان واحد تجارتی گیٹ وے سوست پورٹ پر ڈیڑھ ماہ سے جاری دھرنے کے پرامن تاجروں پر ناجائز ٹیکسوں اور تجارت دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے دوران اندھا دھند طاقت کا استعمال نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ گلگت بلتستان کے پہلے ہی محروم عوام کو مزید مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلنے کی ایک سوچی سمجھی سازش محسوس ہوتی ہے۔
صبح نماز کے وقت ایف سی اور پولیس کی جانب سے تاجروں پر فائرنگ کا واقعہ ایک شرمناک اور ناقابلِ قبول عمل ہے، جس نے یہ تاثر دیا کہ گویا یہ خطہ پاکستان نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر ہے۔ حکومتِ وقت ہوش کے ناخن لیتے ہوئے فوری طور پر مقامی تاجروں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنا چاہیے، کیونکہ بارڈر پر ناامنی اور بےچینی پیدا کرنا نہ صرف قومی سلامتی کے لیے خطرناک ہے بلکہ یہ دشمن قوتوں کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔
پاک چائینہ بارڈر سوست دھرنے میں حکومت کی طرف سے کسی قسم کا جبری۔اقدام حالات کو انتہائی سنگینی کی طرف لے جائے گی
جس کے بعد یہ احتجاج پورے گلگت بلتستان کو اپنے لپیٹ میں لے گی اور حالات کو قابو میں رکھنا حکومت کے لیے ممکن نہیں رہے گا
صدر وحدت یوتھ گلگت ڈویژن تحسین
عبّاس #sost