2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
کیونکہ اب نوجوان فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے زیادہ فتنہ الجہاز اور فتنہ الہار پر سوال کرتے ہیں
کوئی جاکر اس حرام خور اور دین فروش کو آئینہ دکھا دے۔۔۔!!!
🚨 کامران شاہد مصدق ملک کو آئینہ دیکھاتے ہوۓ🔥
عمران خان کرپٹ نہیں، آپ نے ٹِل کا زور لگا لیا لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود عمران خان کے خلاف کوئی کرپشن کاسکینڈل سامنے نہیں لا سکے🔥🔥🔥
حیران کن طور پر بزدار ہر لحاظ سے مریم سے بہتر وزیراعلی تھا آپ پنجاب میں لاء اینڈ آرڈر کے حالات دیکھ لیں، کسان کی انہوں نے کمر توڑ دی، معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا
مریم نواز پنجاب کی تاریخ کی سب سے بدترین وزیراعلی ہے
فواد چوہدری
آرمی کی بقا عمران خان کے ساتھ ہے !
عاصم منیر کیسے سرینڈر کرے ؟!
عمران نے زندگی میں کتنے قتل کئیے ہیں ؟ عمران نے تو کبھی کرکٹ میں بے ایمانی نہیں کی۔ اور اگر کسی نے کہابے ایمانی کی تو اسکو بھی چانس دیا کہ آجاؤ دوبارہ کریز پر۔ عمران harmless بندہ ہے ۔
اب ڈفرز کو یہ بات کون سمجھائے سیاستدانوں سے ذیادہ تو خود جرنیل عمران خان سے خوفزدہ ہیں ۔
منشیات فروش کو باعزت بری کرنا اور ایک پڑھی لکھی بے گناہ وکیل خاوند سمیت ٹویٹ پر 17سال قید کرنا، اور پھر آزادی کی باتیں کرنا
2026 میں پاکستان کو انہوں نے منشیات فروش، ضمیر فروش، چوروں ڈاکوں کی حکومت اور یزیدیت میں بدل کر کیا حال کردیا