@noshigilani یہ خدا کا عذاب ہم پر مسلط ہے۔۔۔۔۔
قوم کو قومِ یونس کی طرح اجتماعی استغفار کی ضرورت ہے!
مسجدوں میں، تراویح کے بعد، اس مبارک مہینے میں اجتماعی مغفرت کی دعائیں ہونی چاہئیں۔
PTI is the youth. They fight, they stand with Imran Khan, and they make their voice heard through social media. They are Imran Khan's real leverage—the only reason he still has a fighting chance. The rest? Irrelevant.
Image made by @grok
نورین نیازی عمران خان سے ملکر آئی ہیں۔
ان کے چہرے پر گہری سنجیدگی، واضح پریشانی، فکرمندی اور اداسی کا تاثر نمایاں ہے۔ خوشی، اطمینان یا سکون کی کوئی واضح علامت نظر نہیں آتی۔ ان کے چہرے کی خاموشی اور تاثرات میں دکھ کی ایک گہری لکیر محسوس ہوتی ہے۔
یہ منظر بظاہر کسی شدید ذہنی دباؤ اور تشویش کی کیفیت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ تاہم صرف چہرے کے تاثرات کی بنیاد پر یہ نتیجہ نکلتا ھے کہ عمران خان کی طبیعت یا صحت لازماً بہت سنگین ہے۔ نورین خان کے چہرے پر فکر، دکھ اور پریشانی غیر معمولی طور پر نمایاں دکھائی دے رہی ہے۔
خرم
@khurram2247
امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ،
"جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔
اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔
دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ کرنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
"اے ایمان والو! تم یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست اور سرپرست مت بناؤ، وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور تم میں سے جو بھی انہیں اپنا دوست بنائے گا، وہ انہی میں سے شمار ہوگا۔ بے شک اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔"
اللہ نے واضح حکم دیا کہ یہود و نصارٰی کو اپنا دوست مت بناؤ، آپ نے اسے امن ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا، دھوکہ دہی پر مبنی امن بورڈ کا حصہ بن گئے، خدا کے احکامات کی حکم عدولی کی سزا ملتی ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
کتنے افسوس کی بات ہے کہ وہ شخص جو صرف اپنی قوم کی عزت نفس اور مورال کو بچانے کے لیے قید تنہائی کاٹ رہا ہے اس کے بارے میں بات کرنا یہ قیادت پسند نہیں کر رہی ۔۔وہ بات نہیں کر سکتے اپ تو کر سکتے ہیں ؟؟
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اس پوسٹ پر بہت سے لوگ بتا رہے ہیں کہ جی وہ کنٹریکٹ کی خلاف ورزی ہو گئی ہے اس لئے مسئلہ ہے ۔ جس ملک میں آئین کی روز خلاف ورزی ہو رہی ہے اور کسی کو کوئی مسئلہ نہیں وہ ہمیں کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر لیکچر دے رہے ہیں۔ ! ٹھیک ہو گیا!