جہاں ضمیر کے سودے تو عام ہوتے ہیں
مگر وفا کا یہاں احترام رائج ہے؟
نماز پڑھتے ہیں ہر وقت، قرآن پڑھتے ہیں
امین پھر بھی یہاں پر حرام رائج ہے
محمد امین بوٹو
میرے وطن میں عجب سا نظام رائج ہے
جہاں اصول نہیں، بس کلام رائج ہے
جہاں غریب سسکتا ہے ایک روٹی کو
امیرِ شہر میں جشنِ طعام رائج ہے
عدالتوں میں یہاں بک رہے ہیں منصف بھی
گنہگاروں کو ہر سو انعام رائج ہے
زبان کھولنے والوں کی خیر کیا ہوگی
کہ اس دیار میں ظلمِ مدام رائج ہے
ایک مصرعے میں میری جان نکل جاتی ہے
جب وہ کہتا ہے کوئی بات، بدل جاتی ہے
دلِ ناداں کو ذرا دیر سکوں ملتا ہے
شام ہوتے ہی مگر وضع سنبھل جاتی ہے
جب بھی آتا ہے خیالِ رخِ روشن اس کا
میری تاریک سی دنیا بھی بدل جاتی ہے
جس کو سن کر وہ ہمیں یاد کرے، روئے، ہنسے
کوئی ایسی ہی مری آج غزل جاتی ہے
یو اے ای نے سعودی ریفائنری کے بعد عمان کے ریفائنری پر حملہ کیا اور الزام ایران پر لگایا
یہ یو اے ای تو بڑا حرامی نکلا
یاد رہے ایران نے سب سے زیادہ حملے بھی یو اے ای پر کئے ہیں
رمضان کے مہینے میں دو کو آپس میں لڑوایا اور تیسرے پر مل کر جارحیت شروع کر دی
تفرقے میں پڑو گے تو خسارہ اٹھانا پڑے گا
امریکہ ،اسرائیل ،انڈیا کسی کے بھی نہیں ہوسکتے ،
اللہ پاک پاکستان سمیت تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے
*یوم وفا* 🌹
*"وفا کو جس پہ ناز ہے، وہ نام ہے عباسؑ کا۔ چار شعبان المعظم، علمدارِ لشکرِ حسینیؑ، پیکرِ شجاعت و وفا حضرت عباس بن علیؑ کا یومِ ولادت تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو۔ وہ جن کے در سے وفا کو زندگی ملی اور رہتی دنیا تک آپؑ کا نام حق و صداقت کا استعارہ بن گیا۔"*
عین حالتِ جنگ میں قومی بیانئیے کو نقصان پہنچانے، لڑتے سپاہیوں کا مذاق اُڑانے اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے والا مکروہ ٹولا اتنا ہی بڑا دشمن ہے جتنا بھارت۔
اور شکر یہ ہے کہ دشمن کھُل کر سامنے آ گیا ہے۔ آج کے بعد ان بے غیرتوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔