چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا
دوران حراست سینئیر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل
دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈاکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ
کپ والے تقریر نا کرنا
میں اب سننا نہیں چاہتا
تونے جو تبدیل کیا ہے
میں گالی بکنا نہیں چاہتا
کتنوں کو بدنام کیا اور اپنی سیاست چمکائی
تیری اس بدنام سیاست میں لب گندے کرنا نہیں چاہتا
وہاب جسکانی
#ڈوب_مرو_عمران_خان#PetrolPrice
سلیکٹڈ بھائی بس کر جا
مہنگائی ہوگئی اب گھر جا
گھر بار تباہ سب کر تو دیے
اور کیا کریگا بس کر جا
لوگ روزگار کو ترس گئے
بچوں کی پڑھائی بھی رک گئی
ہے سب کی زبان پر ایک ہی بات
سلیکٹڈ بھائی بس کر جا
وہاب جسكانی
#ڈوب_مرو_عمران_خان#PetrolPrice#Rs10_49
ارتغرل ڈرامہ دیکھتے رہیے
تا کہ آپ کو کبھی اپنے انتخاب پر شک نہ ہو اور آپ میں سوال کرنے کی طاقت کبھی اجاگر نہ ہو
کیوں کہ سوال کرنا ایک موذی مرض ہے اور موذی مرض بہت زیادہ تکلیف دیتا ہے۔
عوام کسی مرض میں مبتلا ہو تو تکلیف حکومت کو ہوتی ہے۔ #ڈوب_مرو_عمران_خان#PetrolPrice