@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 کس کی پوسٹ کاپی کی ہے؟ ثابت کرو ـ
ورڈز لمٹ کی وجہ سے سکرین شاٹ لیا ہے ـ
ویریفائیڈ اکاؤنٹ نہیں ہے اسی لیے ورڈز لمٹ بہت کم ہے ـ
@AsifKhattakPTI1 ملک ریاض کے جب 190 ملین پاؤنڈز پکڑے گئے تو اس نے وہ رقم حکومت کے اکاؤنٹ میں بھیجنے کی بجائے ملک ریاض کے عدالت عظمیٰ کے جرمانے والے اکاؤنٹ میں ضم کر دیے ـ
اس کے بعد ملک ریاض نے عمران خان کو 460 کنال زمین رشوت دے دی ـ القادر یونیورسٹی بنا کے دی اور چلا بھی رہا ہے ـ
@AsifKhattakPTI1 نواز شریف اور آصف علی زرداری بد عنوان ہیں- اس پر میرا آپ سے اتفاق ہے ـ
عمران خان نے بطور وزیراعظم سرکاری خزانے کو 50 ارب روپے کا نقصان پہنچایا تھا ـ
@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 نواز شریف صاحب نے عمران خان صاحب کو سرکاری پلاٹ دیا تھا ـ
نواز شریف کا ذاتی پلاٹ نہیں تھا ـ
وہ پلاٹ عمران خان کو تحفہ نہیں ملا تھا ـ
شوکت خانم اسپتال کیلئے دیا گیا تھا ـ
اسپتالوں کے بننے اور چلنے میں لوگوں کے عطیات بھی شامل ہیں لیکن نام عمران خان کی والدہ محترمہ کا ہے ـ
@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 اگر لی ہے؟ میں نے کہا تھا نا آپ نے نہیں ماننا ـ
2018 تک میری حکومت نہیں تھی ـ
تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج ہے جو اکبر ایس بابر نے کیا تھا ـ
سزا اس لیے نہیں ہوئی کیونکہ عدلیہ آزاد نہیں ہے ـ
Left To Right : 2 Images.
@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 یہ وہ شعور ہے جو آپ کو عمران خان نے دیا ہےـ
کسی صحافی کا ایسا بیان جو عمران کے حق میں جائے تو ویڈیو اصلی ـ خلاف جائے تو جعلی ـ
@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 لیڈر کی سچائی؟
جو شخص اپنا گھر ( کا خرچہ خود ) نہیں چلا سکتا ، آپ اسے لیڈر سمجھتے ہیں کہ وہ ملک چلائے گا ـ
جہانگیر ترین عمران خان کا گھر چلانے کیلئے 30 لاکھ ماہانہ دیا کرتے تھے جو بعد میں 50 لاکھ کر دیا گیا ـ
@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ شاید 2016 میں درج ہوا ـ تحریک انصاف نے اس مقدمے کو 7 سال لٹکایا ـ کسی کے مشکوک ہونے کیلئے یہی کافی ہے ـ
ابتدا میں خود عمران خان اس کے فیصلے میں تاخیر چاہتے تھے ـ
@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے مطابق ، ( بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے علاوہ ) کسی بھی بیرونی شہری ، بیرونی کمپنی یا بیرونی فرم سے فنڈنگ لینا ممنوع ہے ـ