@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 یہ وہ شعور ہے جو آپ کو عمران خان نے دیا ہےـ
کسی صحافی کا ایسا بیان جو عمران کے حق میں جائے تو ویڈیو اصلی ـ خلاف جائے تو جعلی ـ
@AsifKhattakPTI1@Fizaalam_93 مان لو گے؟
یا پھر کہو گے : اس وقت ��رشد شریف ٹاؤٹ تھا ، غدار تھا ، بکا ہوا تھا یا لفافے لیتا تھا ـ جعلی ویڈیو ہے ـ
اتنے سمجھدار ہو تو فیکٹ فوکس کی وہ سٹوری پڑھ لو جس کا میں نے حوالہ دیا تھا ـ
@insafianJutt@jokkeerrr2 عمران خان : پرویز الٰہی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ہے ـ
بعد میں انھیں اسپیکر پنجاب اسمبلی ، وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کا صدر بنایا ـ
@RodiumInsights مشتاق صاحب ، آپ کا تعلق ایک جمہوری جماعت سے ہے ـ آپ آدھا سچ بولتے ہیں ـ
ساتھ آپ یہ بھی بتایا کریں کہ 2013 اور 2018 میں تحریک انصاف کو دھاندلی کے ذریعے لایا گیا تھا ـ
@SenatorMushtaq
@meriawaaz2000@Bakhtt_PTI تعلیم کو فروغ دینا کسی بھی سیاسی جماعت کی ترجیح نہیں ہے ـ
کیونکہ اگر لوگوں میں شعور آ گیا تو وہ حقیقی آزادی ، موٹرویز/بسز اور جیے بھٹو پر ووٹ نہیں دیں گے ـ
@Zulfich78@ShakirAwan88 ع��ران خان کے دور میں فردوس عاشق اعوان ، عامر کیانی ، غلام سرور خان ، زلفی بخاری ، جہانگیر ترین ، خسرو بختیار ، عثمان بزدار ، فرح خان اور بشریٰ بی بی نے کرپشن سے بہت مال بنایا ـ
@ShakirAwan88 یہ شعر عمران خان پر فٹ ہے کیونکہ اس نے ملک ریاض کو نوازا ـ
190 ملین پاؤنڈز اس کے جرمانے میں ضم کر دیے ـ
جبکہ 2012 میں عمران خان اسی ملک ریاض کے خلاف تھا ـ
@ShakirAwan88