@MuzzammilAslam3 بہت افسوس ہوا مزمل صاحب۔ اپنے گریبانوں میں جھانکیں اور پھر اس قسم کی لغو ٹویٹ کریں۔ اللّه آپ سب کو جیل کی ہوا کھلواۓ اور آپ بھی عمران خان کا درد محسوس کر سکیں۔ نالائقی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
پاکستان کی معیشت کے حالات دیکھیں اور فوجی فرٹیلائزر کے منافعے چیک کریں ۔ کیسے فروری ۲۰۲۴ کے بعد ہر جرنیلی ادارہ آسمانوں کی بلندیوں تک پہنچ چُکا ہے۔ ویڈیو کو اینڈ تک دیکھیں اور سوچیں جرنیل کیسے کیسے آپ کو کھا رہے ہیں۔
♦️دیس میں بچے پیدا کرو تو اغوا کاروں سے بچاتے پھرو۔بزنس کرو تو خود اغوا ہونے کا خطرہ، موبائیل پر بات یا اے ٹی ایم سے پیسے نکالو تو کھوپڑی میں سوراخ ہونے کا ڈر۔۔۔
♦️صرف پچیس برس کی عمر...
آئی بی اے سے تعلیم یافتہ ایک ذہین نوجوان، جس نے سرکاری یا نجی ملازمت کے لیے قطار میں کھڑے ہونے کے بجائے ایک چھوٹی سی دکان سے معاشی سرگرمی کا آغاز کیا اور ۔۔۔
دیکھتے ہی دیکھتے پانچ کامیاب فرنچائزز کا مالک بن گیا۔
😭چند ماہ بعد اس کے سر پر سہرا سجنا تھا، مگر اس سے پہلے ہی اس کی زندگی اور اس کے والدین کی امیدیں بے دردی سے چھین لی گئیں۔
🥹افشاں نوید لکھتی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔
میر رضا علی میرے بیٹے کا قریبی دوست تھا۔
اسی نے میرے بیٹے کو کاروبار شروع کرنے کی ترغیب دی۔ ایک ہی سڑک پر دونوں کے سیلز پوائنٹس آمنے سامنے تھے۔
💚وہ خوش اخلاق، محنتی اور دوسروں کو آگے بڑھانے والا نوجوان تھا۔ اس کی کامیابی سوشل میڈیا کی مصنوعی تشہیر نہیں، بلکہ صلاحیت اور مسلسل جدوجہد کا ثمر تھی۔
💛آج اس کی شہادت کے بعد میرے بیٹے نے ایک ایسا جملہ کہا جس نے دل کو ہلا کر رکھ دیا۔
👈👈"امی! صبح سے دوستوں کے گروپس میں غم کے ساتھ مایوسی ہے کہ
۔۔۔۔ یہاں محنت کی نہیں،کامیابی کی نہیں، صرف موت کی گارنٹی ہے۔۔۔۔
😭یہ جملہ اس نسل کا نوحہ ہے جسے پاکستان کا مستقبل کہا جاتا ہے۔
😢یہ وہ نوجوان ہیں جو کاروبار کرنا،صنعت لگانا، روزگار پیدا کرنا، ٹیکس دینا اور ملک کو آگے لے جانا چاہتے ہیں مگر۔۔۔ 😢😢آج وہ اپنے مستقبل کی حفاظت کے لیے وطن چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں کیونکہ انہیں اپنی جان محفوظ نظر نہیں آتی۔
🥺🥺حقیقت یہی ہے کہ
👈جہاں ایک موبائل فون انسان سے زیادہ قیمتی ہو جائے...
👈جہاں دن دہاڑے ڈاکے معمول بن جائیں...
👈جہاں کاروباری نوجوان ہر شام گھر واپس پہنچنے کو خوش قسمتی سمجھیں...
👈جہاں کاروباری باپ اپنے بیٹوں کو کاروباری گر سکھانے کے بجائے حفاظت کے گر سکھائے...
👈اور جہاں قاتلوں کو قانون سے زیادہ اپنی سفارشوں پر یقین ہو تو وہاں سے پرندے بھی ہجرت کر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
🔴یہ ریاست کی ساکھ اور
اس ملک کے مستقبل کا مقدمہ ہے۔
📌دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں بھی جرائم ہوتے ہیں، مگر وہاں قاتل جانتا ہے کہ ریاست اس کا تعاقب کرے گی، اسے ڈھونڈ نکالے گی اور سزا دے گی۔ اسی یقین سے معاشرہ زندہ رہتا ہے۔
📌ہمارے ہاں لوگ بے بس قانون سے ڈرتے ہیں۔
📌نوجوان قاتل کے خنجر سے نہیں، اپنے مستقبل سے خوفزدہ ہیں۔
📌یہ صرف "برین ڈرین" نہیں، یہ "ڈریم ڈرین" ہے۔
📌پاکستان اپنے نوجوانوں کے دماغ ہی نہیں، ان کے خواب بھی کھو رہا ہے۔
📌آج ایک میر رضا علی کے جانے سے صرف ایک گھر میں کہرام نہیں مچا، ہزاروں نوجوانوں کے حوصلے ٹوٹ گئے ہیں۔
🟢ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ نوجوانوں کو تحفظ دے گی یا انہیں ہوائی اڈوں کی طرف دھکیلتی رہے گی۔
🥹آج اگر ہم خاموش رہے تو کل کسی اور میر رضا علی کی باری ہوگی، پھر کسی اور گھر کا آنگن اجڑے گا، کسی اور منگیتر کے ہاتھوں کی مہندی آنسوؤں میں دھل جائے گی۔
😢جب ایک محنتی نوجوان قتل ہوتا ہے تو صرف ایک انسان نہیں مرتا، ایک قوم کا مستقبل زخمی ہو جاتا ہے
🥺قاتل صرف میر رضا علی کا نہیں، اس پاکستان کا بھی مجرم ہے جسے نوجوانوں کے مضبوط بازوؤں پر کھڑا ہونا تھا۔
😡جب خواب قتل ہونے لگیں تو قومیں صرف آبادی نہیں کھوتیں، اپنا مستقبل کھو دیتی ہیں۔"
اب اپنے نوجوانوں کے مستقبل کے لیے نکلنا ہوگا۔۔😡
نوحہ نہیں قومی بیداری وقت کا چیلنج ہے۔۔۔
افشاں نوید
30 جولائی
2026
#انصاف
#مایوسی #karachi #RazaAli
پنجاب کا شاہی سرکس !
یہ صرف ایک بوڑھے کا ناچ نہیں تھا، یہ ان کی سوچ تھی کہ یہاں صرف غلام ہوتے ہیں۔
یہاں عوام کو صرف دو کردار دیے گئے ہیں: غلام یا تماشائی۔
وہ سمجھتے ہیں کہ اگر قبرستان پر نیا رنگ کر دیں گے تو ہمیں نیچے دفن لاشیں نظر نہیں آئیں گی۔
اگر ایک بوڑھے کا ناچنا بھی ہماری غیرت کو نہیں جگا سکتا تو پھر شاید تمہاری غیرت کو قبرستان میں دفن کر دینا چاہیے۔
اس سرکس سے بچنا ہے تو عمران خان کے لئے متحد ہونا پڑے گا۔
#StreetMovementForKhan
#LetTheWorldSeeImranKhan