@msasad007@omar_quraishi غیر قانونی طریقے سے لائی گئی اشیاء ضبط ہوتی ہیں اور بعد میں نیلام۔ اگر مسافر ان اشیاء کو ڈیکلیئر کردیتے تو ٹیکس لے کر اشیاء ان کے حوالے کردی جاتیں۔
@akrambhutta223@omar_quraishi ٹیکس صرف قانونی طریقے سے لائی جانے والی چیزوں پر وصول کیا جاتا ہے، غیر قانونی اشیاء ضبط ہوتی ہیں اور بعد میں نیلام۔ یہی طریقہ دنیا بھر میں رائج ہے۔
میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، جو ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہیں۔
ان حقوق میں سے دوسرا حق ہے حق ملکیت!
حق ملکیت کا مطلب ہے کہ کشمیر کے پانی، بجلی، زمین اور جنگل سمیت تمام وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔
کشمیر کے پانی سے پاکستان روشن ہوتا ہے تو کشمیر کے گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کو بھی اس کا پورا فائدہ ملنا چاہئیے۔
کشمیر کے وسائل سے چلنے والے ہر منصوبے کا حساب عوام کے سامنے ہو اور اس کا واجب حصہ کشمیر تک پہنچے۔
وسائل کشمیر کے ہیں تو پہلا حق بھی کشمیر کا ہے۔
دو اگست کو حق ملکیت کے لئے تیر پر مہر لگائیں۔
@GaziAmirGujar اس نے ہری پور اور مانسہرہ میں فراڈیوں کے ساتھ مل کر جو ریئل اسٹیٹ کا کام شروع کررکھا ہے، اسے دیکھ کر لگتا نہیں کہ اسے کوئی خوف ہے یا اس کا کوئی کچھ بگاڑ سکتا ہے۔
@naeemtoronto درجنوں بار PIA میں سفر کیا ہے، کبھی کھانے میں کوئی کمی نہیں پائی۔ ہمیشہ بہترین اور صاف ستھرا کھانا ملا ہے۔ ہر شخص کے taste-buds مختلف ہوتے ہیں۔ اس لیے ایسے لوگ جنہیں اپنی مرضی کا کھانا درکار ہو، وہ فلائی جناح میں بکنگ کرواتے ہوئے من پسند کھانا آرڈر کرسکتے ہیں
@UmarCheema1 فواد چوہدری (@fawadchaudhry) کی رائے سے اختلاف کرنے کا یہ کون سا طریقہ ہے؟ کیا آپ سے اختلاف کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہر بار آپ کی برہنہ سر والی فوٹو لگا کر ایسا ہی تبصرہ کیا جائے؟
Omar Ayub sahib @OmarAyubKhan, stop shielding the Pine City Haripur goons. They’ve robbed locals & overseas Pakistanis alike. With 100s of fraud & illegal cases pending against them, your non-stop support makes it obvious: you must be a beneficiary of their loot. Shameful
@amberdanishh جتنے لوگ ہجرت کرکے کراچی آتے ہیں، اتنے ہی لوگ لاہور بھی جاتے ہیں. پورے پنجاب سے اور کے پی کے سے لوگ لاہور کا رخ کرتے ہیں مگر لاہور نے اسے اپنی کمزوری نہیں بننے دیا.