@Ufaq_RM@jazzpk most pathetic service ever saw . Was a warid user unfortunately stucked with these unprofessionals . Thanks ti Mr #aamiribrahim being such a wonderful ceo for ruining the services and tarrifs
@jazzpk why the hell I'm not able to call online even though my bill is paid still I'm facing this bloody issue neither I'm able to call your so called helpline neither you guys are responding to your idiotic application simosa.
یہ جنگ کبھی بھی ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تھی ہی نہیں۔ یہ آہستہ آہستہ اپنے اصل ایجنڈے کو سامنے لا رہے ہیں۔ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ مسلمان ممالک نے اپنی ہی خاتمے کی اس جنگ میں امریکہ و اسرائیل کی مدد کی تھی۔
ہمارا اصل دشمن (امـام مہـدی) ہے۔ ایـران کے لوگ یقین رکھتے ہیں کہ بارہواں امـام آئے گا اور وہ ایک جـنگ لڑے گا جس میں فتح مسلمانوں کی ہوگی، ہم اسی لئے ایـران کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ مارکو روبیو (امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ)
ہاں بھئی مسلمانو، کیا یہ عقیدہ صرف ایران کا ہے؟؟؟
پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے یاد آیا کہ ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے کرونا کے دوران پٹرول 15 روپے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
#PetrolDieselPrice