لاک ڈاؤن اور ایس او پیز کے نام پر سندھ حکومت پولیس کو شہریوں کو لوٹنے کا لائسس دے دیا ہے۔ پورے ملک میں کاروبار کھولنے کی اجازت دی گٸ جبکہ سندھ حکومت کا صرف کراچی میں لاک ڈاؤن لگانا کراچی دشمنی ہے
ہاشم ابدالی
صدر جماعت اسلامی یوتھ کراچی
#JIYouthKarachi#lockdown2021#SOP