@Roomi002@amberdanishh بھائی یہی تو ہمیں سمجھنا چاہیے
جب تمام اختیارات نیچے ٹاؤنز کی سطح پر منتقل ہوں گے
تو ہی موثر پلاننگ کے ساتھ درجہ بدرجہ منصوبہ بندی کی جائے گی سیوریج پانی اور سولڈ ویسٹ اور دیگر بلدیاتی ادارے سندھ حکومت کے قبضے میں رہنے کا آخر کیا مقصد ہے؟
@amberdanishh شہروں کی تعمیر و ترقی صفائی ستھرائی، بہتر انفرا اسٹکچر سڑکوں اور نالوں کی تعمیر پانی, ٹرانسپورٹ اور بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی سب مضبوط اور با اختیار مقامی حکومت سے جڑا ہے۔
کاش کہ جیالے بھی یہ بات جان لیں
@JIwomenKarachi معاشرے میں عورتوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور معاشرے میں عادلانہ نظام قائم کیا جائے، ڈاکٹر ماہ نور کو، عورت کو احترام اور اس کا تحفظ ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے ۔
کراچی کا ماحول بدبودار، اور ماحولیاتی آلودگی عروج پہ ہے۔
کس سے کہیں، کون سنے گا؟؟
کراچی کو پانی کون دے گا؟؟
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
18 سالہ پی پی پی کی یزیدی حکمرانی ،پیاسا کراچی، ٹوٹی سڑکیں، کچرے کے ڈھیر اور پانی کا بحران—یہ سب شہری مسائل آج بھی حل طلب ہیں۔ عوام سوال کر رہے ہیں کہ برسوں کی حکمرانی کے باوجود کراچی کو بنیادی سہولیات کیوں نہیں مل سکیں؟
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
آج امت مختلف آزمائشوں سے گزر رہی ہے، ایسے میں یومِ عرفہ ہمیں اجتماعی دعا، رجوع الی اللہ اور امت کے مسائل کے لیے فکری و عملی جدوجہد کا شعور دیتا ہے۔ خواتین بالخصوص اپنے گھروں، خاندانوں اور نئی نسل کی تربیت میں اسلامی اقدار کو فروغ دیں اور دعا و استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice
مہنگائی سے بلبلاتے شہریوں کے لیے جماعت اسلامی نے اج احتجاج کی کال دی ہے
اگر حکومت نے مہنگائی کہ جن پر قابو نہیں پایا تو احتجاج کی کال ہڑتال اور پہیہ جام میں بدل سکتی ہے
حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اب عوام نہیں اٹھائے گی! ✊🏻
15 مئی بروز جمعہ شام 5 بجے امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں آبپارہ چوک اسلام آباد پہنچیں۔۔
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice
#JIProtestAgainstFuelPrice
Jamaat-e-Islami will stand on the streets because the people of Pakistan deserve affordable fuel, lower inflation and dignity in daily life.