اکنامک سروے 2026 کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی آئی ہے جبکہ برآمدات میں بھی 2 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس فقید المثال کامیابی پر وزارت صنعت و پیداوار، ایس آئی ایف سی، بورڈ آف انوسٹمنٹ و دیگر متعلقہ سرکاری اداروں کو مبارک باد
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے خلاف پولیس اور ایف سی کے جوانوں کو شہید کرنے سمیت تمام ایف آئی آرز بحال۔ صدر آزاد کشمیر نے نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ ایکشن کمیٹی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
کینسر کے خلاف لڑنے والے خاموش سپاہی: اکنامک سروے آف پاکستان 2026 کے مطابق پاکستان میں کینسر کے 80 فیصد مریضوں کا علاج پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ہسپتالوں میں کیا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان کے مختلف شہروں میں اٹامک انرجی کے 21 ہسپتال کینسر کے مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ جبکہ دیگر تمام ہسپتال کینسر کے صرف 20 فیصد مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔
جس ایف بی آر نے ٹیکس ریونیو کا ٹارگٹ مس کیا اس کو سرکار نے ایک ہزار ہونڈا سٹی پہلے ہی دے دیں، وزارت خزانہ کے جن بابووں نے بجٹ بنایا ان کو دو تنخواہوں کے برابر بونس دے دیا گیا اور ٹیکس چور سگریٹ مافیا خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر میں اپنی چوری کی گئی ٹیکس رقم سے دہشت گردی کرواتا رہا۔
یہ ہے اکنامک سروے میری جان
@majidsnizami بلاول بھٹو کرپشن نااہلی میں اپنے باپ کے بھی باپ نکلے ۔کیاآپ کے خیال میں انکو سندھ کے ان اسکولوں کا پتا نہیں ہوگا ۔۔سب پتا ہوگا
مگر بےغیرتی بےشرمی میں اپنے کرپٹ کے بھی باپ ہیں
خیبر پختونخوا کے 45 لاکھ بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں۔۔۔ 13 سال سے صوبے میں حکمرانی کرنے والی جماعت اور تبدیلی کی علم بردار تحریک انصاف کے پاس اس نااہلی کا کیا جواب ہے؟؟
@NadeemAfzalChan ناں چن جی ناں۔۔
صدر، چیئرمین سینٹ، گورنر، دو صوبوں اور کشمیر میں پوری حکومت
ہر بجٹ پر بلیک میلنگ۔۔وزیر خزانہ پی پی پی کا۔
کشمیر فساد کے پیچھے، سندھ نہری معاملے کے ہنگاموں کے پیچھے، کچے کے ڈاکووں کے پیچھے، لیاری گینگ کے پیچھے۔
ہر جگہ پی پی پی ہی نکلتی ہے۔
شہباز رانا کی صحافت سے طاقتور لوگوں کو ہمیشہ تکلیف رہی ہے مگر جس طرح اکنامک سروے کے موقع پر چیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے شہباز رانا کے بارے میں لائیو پریس کانفرنس کے دوران الفاظ استعمال کئے وہ اس مائنڈ سیٹ کو ظاہر کرتے ہیں جو ہمیں روزانہ کی بنیاد پر ہر شہر میں طاقتور سول سروس گروپ 'پاس' ڈی ایم جی کے افسران کے رویوں سے ظاہر ہوتے ہیں۔
Breaking: President Trump cancells Iran strikes today and says a deal has been reached with Tehran with the help of Pakistan and others.
Date of signing to be announced later..
اپنا لونڈا نیلے پاسپورٹ پر یورپ پہنچا اور اسائلم اپلائی کرتے ہوئے ریاست پاکستان کا بلیو پاسپورٹ گروی رکھ دیا اور اب پنکھوں میں کاپیاں مار رہا ہے جبکہ والد ترنگا پٹہ پہن کر ایوان میں ہندوستان ایکشن کمیٹی حمایت میں مرے جارہا ہے
زمین ملی تو بنجر
باریک واردات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم کے مشیر @RanaSanaullahPK کا ایک بیان گزشتہ روز نظر سے گزرا جس میں انہوں نے کہا کہ @JAAC__Official کے مطالبات میں آئین اور الیکشن ایکٹ میں درج اس حلف نامے میں تبدیلی بھی شامل تھی جس میں پاکستان سے وفاداری اور ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے، پہلے یہ بات ناقابلِ یقین لگی، لیکن تھوڑی بہت تحقیق اور دستیاب دستاویزات کا جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے واقعی اس حوالے سے آئینی و قانونی ترمیم کا مطالبہ کیا ہے۔
20 اپریل 2026 کو عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے پیش کیے گئے آٹھ آئینی و قانونی مطالبات میں سے چھ مطالبات ایسے ہیں جن پر عمومی طور پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوسکتا، تاہم مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے اور حلف نامے میں تبدیلی کے مطالبات نے سوالات کو جنم دیا اور عوامی حقوق کی تحریک کے پس منظر اور سمت کے بارے شکوک و شبہات پیدا کئے۔
آزاد جموں و کشمیر کے آئین کے مطابق صدر، وزیراعظم اور اراکینِ اسمبلی اس حلف کے پابند ہیں جس میں واضح طور پر درج ہے۔
"That I will remain loyal to the country and the cause of accession of the State of Jammu and Kashmir to Pakistan."
اسی طرح آزاد کشمیر کے الیکشن ایکٹ میں مزید وضاحت کے ساتھ درج ہے۔
"I solemnly declare that I believe in the ideology of Pakistan, the ideology of state's accession to Pakistan and the integrity and sovereignty of Pakistan."
اس کے برعکس عوامی ایکشن کمیٹی نے جس متبادل حلف کی تجویز دی، اس میں کہا گیا۔
"Mandatory oath of loyalty by candidates and elected members of the Legislative Assembly to the geographical unity and integrity of the State of Jammu and Kashmir."
بادی النظر میں دونوں حلف ناموں کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو فرق واضح دکھائی دیتا ہے، یہی سوال جب ہمارے دوست صحافی @danishirshad89 نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں شوکت نواز میر اور امجد علی جان کے سامنے رکھا جب یہ شقیں پہلے سے آئین اور الیکشن ایکٹ کا حصہ ہیں تو انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی، تو متعدد بار اصرار کے باوجود شوکت نواز میر اور امجد علی خان کوئی کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے، یہ انٹرویوز آج بھی دانش ارشاد کی فیس بک وال پر موجود ہیں۔
سوال یہ ہے جب کسی تحریک کی جانب سے ایسے مطالبات سامنے آئیں جو ریاست کے آئینی، قانونی اور نظریاتی ڈھانچے سے متعلق حساس نوعیت کے ہوں تو ریاستی اداروں اور ریاستی مشینری کی توجہ اس جانب جانا ایک فطری امر بن جاتا ہے، بنیادی حقوق، سستی بجلی، عوامی فلاح اور انتظامی اصلاحات کے مطالبات پر عوامی ایکشن کمیٹی کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے حمایت حاصل ہورہی ہے، لیکن جب ان مطالبات کے ساتھ ایسے نکات بھی شامل ہوجائیں جو ریاستی وفاداری کے حلف اور پاکستان سے الحاق کے مؤقف جیسے حساس معاملات کو چھیڑتے ہوں تو پھر سوالات بھی اٹھتے ہیں اور تشویش بھی جنم لیتی ہے، شاید یہی وہ مقام ہے جہاں عوامی حقوق کی جدوجہد اور سیاسی و نظریاتی ایجنڈے کے درمیان لکیر دھندلانے لگی ہے، ایسے میں ذمہ داری تحریک کی قیادت پر عائد ہوتی ہے کہ وہ ابہام دور کرے، اپنے مؤقف کی وضاحت کرے اور عوام کو یہ یقین دلائے کہ بنیادی حقوق کی جدوجہد کسی اور سمت میں نہیں جارہی ہے۔
بریکنگ: گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن)
نے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ خرم دستگییر ۔
ہم نے 6 نشستیں جیتیں جبکہ 2 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد پارٹی کی تعداد 8 ہو گئی۔ ایک حلقے میں دوبارہ گنتی کے بعد پیپلز پارٹی کی نشستیں 10 سے کم ہو کر 9 رہ گئیں۔
Putting Life of Human in Danger: Punjab Police cut a Beautiful lush green Date Tree 🌴 in DG Khan to arrest an accused allegedly involved in a minor crime. He’s fighting for Life now. IGP @OfficialDPRPP should take notice of it.
۔Axios کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات مکمل طور پر تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔
سفارتی کوششوں کی ناکامی کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، جبکہ فوجی محاذ آرائی کے امکانات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔
@Roomi002@amberdanishh اپ کے ریپلائی کے مطابق یہ کام سوچے سمجھے پلاننگ کا حصہ ہے
اگر ایسا ہے تو یہ سراسر کراچی دشمنی ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں ارباب اختیار سے اس چیز کا نوٹس لیں اور مجرمان کو کٹہرے میں کھڑا کریں
کراچی کی عوام اب مزید اپنے اوپر ظلم برداشت نہیں کر سکتی
فوجی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر اور کشمیریوں ماؤں کی آہیں، ممتا کا جذبہ انمول ہوتا ہے کسی دوسری ماں کے بچے کو بُری حالت میں دیکھ کر بھی برداشت نہیں کر پاتا