@Hussnain_Tweets Imf ka kon sa aisa program hay jo ghareeb aur nichaly tabqay par asar andaz na hua ho .
Imf ka koi program ashrafia landlord hukoomti wozaraw par kabi asar andaz nhi hua
ظلم ،ظلم ،ظلم 💢
حکومت نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے زیادہ بہتر سمجھا کہ بجلی کے تین کروڑ میٹرز پر 600 روپے رینٹ فکسڈ کر دیں
اٹھارہ ارب روپے ماہانہ
آدھے دماغ والے خوشی سے نہال...
اس کے خلاف سب مل کر آواز اٹھائیں
اب نہیں تو کب..؟
کار کا شوق ہے پیسے نہیں ہیں اپنی قسمت آزمائیں کمنٹ میں اپنا نام لکھیں اور ریٹویٹ کریں ۔
قرعہ اندازی کا وقت بہت قریب آ چکا ہے صرف 1 دن
میری پوسٹ نہیں ہے کاپی پیسٹ
پورا میچ اس آدمی نے خراب کر دیا بس کر دو یار اس سے یہ ایکسپائر ہو چکا ہے اب اس اور کیا نکالنا سارے بالرز کی محنت پر پانی پھیر دیا 😟
شاہین شاہ کی باؤلنگ کے بارے میں ایک لائن ضرور لکھیں 🔻
#T20WorldCup2026#IndvsPak#ShaheenShah