بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا پندرہ میٹنگز ہوئی مگر کسی ایک میٹنگ میں بھی وفاقی حکومت نے دہشتگردی پر بات نہیں کی،
مگر جب انکو پتہ چلا کہ سہیل آفریدی کسی بھی طریقے سے لانگ مارچ ملتوی نہیں کرتے تو اچانک وفاقی وزراء ٹی وی پر بیٹھ کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف دہشتگردوں کا بی ٹیم ہے اور پھر دہشتگردی کو جواز بنا کر ساڑھے چار کروڑ عوام کے مینڈیٹ کو پیروں تلے روند ڈالا
ملتان میں 15 سالہ مزدور وسیم عباس کے لرزہ خیز قتل کی ایف آئی آر درج ، تشدد سے تنگ آ کر گھر جانے کے خواہشمند کم عمر بچےکو گاڑی تلے روند دیا گیا،کم عمر مزدور وسیم عباس بھاگتے ہوئے دہائیاں دیتا رہا کہ اسے جان سے مارنا چاہتے ہیں مگر بے بس بچے کی فریاد زندگی نہ بچا سکی، ایف آئی آر
یہ بہاولپور کی ویڈیو ہے۔پنجاب پولیس کو مریم نواز نے قانون و اخلاقیات سے ماورا ایک گینگ بنا رکھ چھوڑا ہے۔چادر چار دیواری عورت بزرگ مرد۔نہیں اب اس کا کوئی لحاظ ہے نہ شرم۔ظاہرتر جب آپ نے عوام کے ووٹ سے آنا نہیں تو آپ کو اس سے کیا کہ عوام کس حال میں ہیں۔
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔
عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔
کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
17 لاکھ آبادی پر مشتمل انتہائی حساس ضلع بنوں تحریک انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عالمِ دین اور ساوتھ ریجن کے ایک بہت بڑے درسگاہ المرکز الاسلامی کےمہتمم مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو ان کے رہائش گاہ سے غیرقانونی طور پر بنوں پولیس نے اٹھا لیا ہے.
البانیہ والوں کو شاید معلوم نہیں کہ سپریم کورٹ کو جلا کر راکھ کرنے کیلئے آگ لگانا ضروری نہیں۔
اس کے سر پر ایک نئی عدالت بنا کر من مرضی کا عملہ بھی بھرتی کیا جا سکتا تھا۔
یہ آگ لگانے سے زیادہ برا انتقام ہوتا۔
دہشتگردی بہانہ ہے معدنیات نشانہ ہیں!
سارا کھیل ہی معدنیات اور قدرتی وسائل پر قبضے کا ہے۔
بلوچستان کے وسائل پر فوج پچاس سال سے قابض ہے ۔
مشرف اکڑ کر کہتا رہا کہ بلوچستان میں کوئی غلطی نہیں ہوئی، بگٹی کے ساتھ جو ہوا، بالکل درست ہوا۔ اسی ہٹ دھرمی اور ناکام پالیسی کی قیمت بلوچستان بھگت رہا ہے، اسی اکٹر کی وجہ سے بلوچستان کا بڑا علاقہ انکے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ اور BLA نے فوج کو کنٹونمنٹ تک محدود کر دیا ہے ۔
اب وہی ناکام تجربہ خیبر پختونخوا میں دہرایا جائے گا۔ بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی پالیسیاں اب کے پی کے کا امن، معیشت اور مستقبل بھی برباد کریں گی۔
سعودی عرب میں مسجد میں بیوی کو بوسہ دینے پر سر قلم کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں اسی فرقے کا مولوی مسجد میں بچے سے بدفعلی کے بعد بھی شیطان کو قصور وار ٹھہرا کر معافی پا لیتا ہے۔
مسئلہ کہاں ہے؟
عاصم منیر نے غریب ماؤں کے بیٹوں کو دہشت گردی کی خود ساختہ آگ میں جلنے کے لیے بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ کوئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ رہا ہے تو کوئی مدد کے لیے چیختا چلاتا جان دے رہا ہے۔ یہ مناظر دیکھنے کے بعد کون اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر فوج میں بھرتی ہونا چاہے گا؟
ملتان میں بچے کو مارنے والے سفاک قاتل توقیر کا ویڈیو بیان سنیں اس کے ساتھ سرخ کپڑوں میں ملبوس شخص یتیم خانہ چلاتا ہے اس نے بچے کے بارے میں کیا کہا۔ اللہ جانتا ہے بچے کی باڈی کی ویڈیو دیکھنے لائق نہیں 🥲