ڈاکٹر شہباز گل 🔥
عمران خان کی ایک بہن کی ملاقات بھی اب نہیں کروائی جارہی اس کی وجہ پختون خواں اسمبلی نے سال کا بجٹ پاس کردیا
اب ان کا کام ہوگیا اب وہ ایک بہن کی ملاقات بھی نہیں کرواتے وہ کہتے ہیں اب ہم نہیں کروائیں گے
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں فوج تو شوکت خانم ہسپتال بھی ایک دن ہتھیا کے اسکا نام تبدیل کرنا چاہتی ہے فوج عمران خان کا نام مٹانا چاہتی ہے لیکن نہیں جانتی عمران خان ان کتبوں کا محتاج نہیں
The brutality shown by the American police just to remove this Muslim girl's Hijab is injustifiable!
Just pure racism and hatred ,pure MAGA!
Then they dare to lecture others about women's rights !!
سہیل آفریدی سے یہ پوچھنا چاہیے کہ کشمیر کے لوگ کیسے اس وقت لاکھوں میں 32دن سے احتجاج کر رہیں ہیں ان کی تو حکومت بھی نہیں ہے وہاں اور یہ اپنے لیڈر، اپنے انتخابات کے لیے کیوں اپنے صوبے میں لاکھوں لوگ نہیں نکال سکتے؟
پھرلوگ اسی لیے کہتےہیں گنڈاپور ان سے بہتر تھا
انتہائی ہولناک مناظر 🛑
کشمیری جوان کی سر میں گولی لائیو دیکھا جاسکتا ہے !!
ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان کو فورسز نے گولی ماری!
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں آزاد کشمیر ہے, یقین کرے زہنی مریض پاکستان کو ایک بار پھر توڑنے کا منصوبہ بنا چکا ہے!!
بیشرم انسان اگر معاملہ میڈیا پر نہ آتا تو تم لوگ بھی ن لیگ سے کم عیاش نہیں ہو
اب آگیا صفائی دینے
نیلے پاسپورٹ چاہیے تھے تو سیدھے بکواس کرتے
پختون بھی لالچی ہی نکلے
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ارے آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
1997 میں نواز شریف نے کس طرح ججوں میں بریف کیسز میں عوام کے ٹیکس کا پیسہ بانٹا پوری قوم اس غلیظ خاندان کی غلیظ سیاست جانتی ہے۔جسٹس سجاد علی شاہ مرحوم جب اس فرعون نواز شریف کے سامنے ڈٹ کے تو سپریم کورٹ پر حملہ کروا دیا۔
پی ٹی آئی کی خواتین رہنماؤں کو صرف چیئرمین عمران خان کی حمایت اور سیاسی وابستگی کی وجہ سے جیلوں میں رکھا گیا ہے۔
ان کا حوصلہ اور استقامت اس قوم کی روح کی عکاسی کرتا ہے جو ظلم کے آگے جھکنے سے انکار کرتی ہے۔
*فاشزم نظریے کو شکست نہیں دے سکتا۔*
#PTIخواتین_کو_رہا_کرو
ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
جتنا مرضی کر لو، جو مرضی کر لو۔ میرے لیڈر کا نام مٹانا تمہارا خواب ہی رہے گا! فائزہ مراد
#pakistan@fayezasays
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں