ملک کی اشرافیہ کے پاس تو بلیو پاسپورٹ ہے ۔ انھیں کیا لگے کہ سبز پاسپورٹ کا رینکنگ میں کیا نمبر ہے! باقی کہانیاں بنوا لیں جتنی مرضی کہ لوگ اردو سیکھنے لگ گئے۔ پاسپورٹ چوم کے آنکھوں سے لگا لیا۔۔
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
@War_Analysts Army gave them free entrance to Pakistan for dollars, haven't registered afghani, they bought lands, made CNIC and passport even, now they are in millions.
Army can't send them back, its a fact
🚨 پاکستان آرمی کے سنائپرز نہتے بےگناہ کشمیری نوجوانوں کے سروں کا نشانہ لے کر فائر کر رہے ہیں۔
کشمیر میں ڈی چوک اور مریدکے کی خونی تاریخ دہرائی جا رہی ھے۔
"کشمیریوں کو اب ہر طرح سے اپنے دفاع کا حق حاصل ھے"