پاکستان زرعی ملک ہے، لیکن آٹے کے حصول کےلیے لوگ لڑ رہے ہیں۔ 20 کلو آٹا 3 ہزار میں بھی دستیاب نہیں ہو رہا۔ سفید پوش طبقہ حالات سے تنگ آکر خودکشیوں پر مجبور ہے۔ چاروں طرف مایوسی اور بے چینی ہے، وفاقی و صوبائی حکمرانوں سےبہتری کی کوئی توقع نہیں، مسلط رہے تو حالات مزید خطرناک ہوں گے
بیٹیاں دل کا سکون اور آنکھوں کا نور ہوتی ہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے دو بیٹیوں کی اچھی پرورش و تربیت کی تو وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ میں اور وہ ان دو انگلیوں کی طرح (قریب قریب) ہوں گے
اللہ سب بیٹیوں کو شاد آباد رکھے۔
ہاتھ میں ہاتھ لیے پھرتے ہیں
ہم تجھے ساتھ لیے پھرتے ہیں،
باندھ کر ایک دیے کی لو میں
ہجر کی رات لیے پھرتے ہیں،
مرنے والوں کو کہاں دفن کیا
ہم انھیں ساتھ لیے پھرتے ہیں
مبشر سعید