جموں کشمیر کوئی جنت نہیں جو کہتا ہے وہ یہاں رہ کر دیکھے
یہاں رہنے والوں کےلیے بینکر تک نہیں گھر تباہ ہو جائے تو بھارتی حکومت بنا کر نہیں دیتی
یہاں بجلی آٹا سستا نہیں
یہاں پنجاب والوں کا پیٹ کاٹ پھاڑ کر انہیں دنیا کی سہولتیں فراہم کرتے لیکن یہ ہر سال کنجرخانہ ضرور لگاتے ناشکرے
🚨Breaking: Pakistani Prime Minister Shehbaz Sharif: "We are working hard with our partners to find a peaceful diplomatic solution to the conflict as we approach the ultimate goal."
These words encapsulate a long journey of tireless effort that has never ceased. Pakistan has not grown weary or discouraged; it has worked day and night, quietly striving behind the scenes to extinguish a fire it did not ignite. Its efforts have proven that a voice of wisdom can reach where guns cannot, and that a commitment to peace is not a sign of weakness, but rather the strategy that ultimately prevails.
The Kingdom of Saudi Arabia, which has believed from day one that dialogue is the way forward, commends these tireless efforts led by Islamabad. In a time when advocates of war abound, it is the peacemakers who remain best positioned to write an ending befitting the region.🇵🇰🇸🇦
اقوامِ متحدہ میں چینی سفیر فو کونگ کا بڑا بیان: داعش، القاعدہ، TTP، BLA اور ETIM اب بھی طالبان راج میں افغان مٹی سے آپریٹ کر رہی ہیں۔ چین نے طالبان سے 'فیصلہ کن کارروائی' کا مطالبہ کر دیا۔
جو دنیا جانتی تھی، اب چین نے بھی مان لیا کہ طالبان نے دہشت گردی ختم نہیں کی، بلکہ پناہ دی ہے! 🔥
سردار عتیق احمد نے بڑی گہری بات کی کہ ایک طرف تو بھارت 40 لاکھ سے زائد غیر کشمیریوں کو کشمیر میں لا کر بسا رہی ہے اور دوسری طرف ہم پاکستان میں رہنے والے 50 لاکھ مہاجرین کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیتے ہیں اور کل اگر رائے شماری ہوتی ہے اس میں بھارت کا یہ موقف ہوگا کہ پاکستان نے تو ان لوگوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا ہے لہذا یہ اب کشمیری نہیں ہے تو یہ جو اج ہماری پوزیشن مضبوط ہے وہ اس عمل کے بعد کمزور ہو جائے گی اور بھارت یہی چاہتا ہے میں نہیں کہوں گا کہ کوئی بھارت کا ایجنٹ ہے لیکن مودی کی یہی خواہش ہے کہ کسی طرح ان ماجرین کے ووٹ کے حق کو ختم کر دیا جائے
ذرائع بتا رہے ہیں کہ ماہ نور کو اس مجرم نے کئی بار ہراساں کیا تھا۔
YDA والے نام نہاد کولیگ تب پیٹھ پیچھے باتیں کرتے رہے، ساتھ نہ دیا، شکایت تک نہ کی۔
اب ماہ نور کے درد پر سیاست اور بلیک میلنگ؟ بےشرم
#SayNoToYDABlackmailing#NoPoliticsOnDrMahnoorsPain
یہ کشمیری صحافی خود بتارہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی 12 سیٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کچھ لوگوں کا ہے اور یہ انڈیا کا ایجنڈا پرموٹ کررہے ہیں کیونکہ اگر اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق ریفرنڈم ہوا تو پھر لاکھوں کشمیری مہاجرین ووٹ نہیں دے سکیں گے اور آزاد کشمیر کا آئینی نام ہی ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے ۔ جموں تو انڈیا کے پاس ہے ۔ اگر یہ ووٹ کا حق ہی نہ رہا تو پھر جموں تو گیا اس طرح کشمیر کا مسئلہ دفن ہوجائے گا ۔ یہ اصل میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہے ہیں اگر حکومت پاکستان خود یہ سیٹیں ختم کرتی تو یہی لوگ احتجاج کررہے ہوتے کہ حکومت ہمیں تقسیم کررہی ہے
Pakistan's actions, including those conducted in March, were directed solely against the terrorist and military support infrastructure that is operating from Afghanistan. And it is in no way directed against the brotherly people of Afghanistan. These targets included drone storage and technical support infrastructure and ammunition storage sites, which were being used by the Afghan Taliban regime to carry out attacks against innocent Pakistani civilians.
- My further statement in the UN Security Council today in response to some of the baseless and unwarranted remarks made by Indian representative
پہلی نظر میں ویڈیو دیکھ کر لگا شاید یہ AI سے تیار کی گئی ہو، لیکن غور سے سننے پر معلوم ہوا کہ یہ اصل لیک شدہ کال ہے اور راولکوٹ حملے سے پہلے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی تھی
اب سوال یہ ہے کہ کیا ان کو بھی ویسے ہی ڈیل کیا جائے گا جیسے KP کے شرپسندوں کو کیا جاتا ہے؟
#altın#ایران
Public welfare and citizen facilitation is the Government’s top priority. To ensure uninterrupted delivery of consular services, I have directed that Consular Attestation Services at the Ministry of Foreign Affairs in Islamabad and its Liaison Offices in Gujrat, Karachi, Lahore, Peshawar, and Quetta will continue to remain operational on Fridays.
Ministry for Foreign Affairs @ForeignOfficePK remains committed to serving the public through continued provision of timely, efficient, and accessible consular services across the country.
کوئی پاکستانی کشمیر میں نا نوکری کر سکتا ھے نا پراپرٹی خرید سکتا ھے نا کاروبار کر سکتا جبکہ کشمیری کو پاکستان میں نوکری بھی ملتی ھے پراپرٹی بھی خرید سکتا ھے بڑے سے بڑا بزنس بھی کر سکتا ھے اسلام آباد میں سینٹوروس ایک کشمیری کا ھے کشمیر کے بجٹ میں بھی پاکستان کو پیسے دینے پڑتے کیونکہ کشمیر کی اپنی آمدن کم ھے انکو ہر سہولت مل رہی پھر بھی انکے مطالبات بڑھتے چلے جاتے کشمیر بلیک میل ایکشن کمیٹی والے مودی کے مقبول کشمیر پر آرٹیکل بدلنے کے بعد احتجاج تک کے لیے نہیں نکلے تھے احتجاج کی ذمہ داری بھی پاکستان پر ڈال دی تھی
آزاد کشمیر میں حالات سب سے زیادہ راولاکوٹ میں خراب ہوئے اور راولاکوٹ سدھنوتی اور باغ میں آباد سدھن (سدو زئی) قبیلے کے لوگ سب سے پاک مخالف ہیں۔ حالانکہ 1947 میں اسی قبیلے نے ڈوگرہ اور بھارتی فوج کے خلاف مسلح جدوجہد کی اور اج بھی پاکستان کی مسلح افواج اور سول بیوروکریسی میں اس قبیلے کے لوگ آزاد کشمیر کی باقی سب برادریوں سے تعداد میں بہت زیادہ ہیں اور اعلی ترین عہدوں پر فائز ہیں۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ اسی قبیلے کے لوگ پاکستان دشمنی میں باقی سب سے آگے نکل گئے
یقیننا بھارتی پراپیگنڈا اور دخل اندازی ایک اہم وجہ ھے۔ لیکن آزاد کسمیر میں اس پاکستان مخالف عمومی رویے کی سب سے بڑی وجہ معاہدہ کراچی 1949 اور آزاد کشمیر کا 1974 کا آئین ھے جس میں آزاد کسمیر کو آئینی و قانونی طور پر پاکستان سے علیحدہ رکھا گیا ھے۔ اس آئینی سقم نے آزاد کسمیر کے لوگوں پاکستان سے علیحدہ شناخت کا ایک جواز پیدا کیا۔ اور یہ کام فوج نے نہیں سیاستدانوں نے کیا
المیہ دیکھیں کہ آزاد کشمیر کے مظاہرین کو جن نشستوں پر اعتراض ہے وہ ان مہاجرین کی نمائیندگی کیلئے مختص ہیں جو مقبوضہ کشمیر سے آئے ہیں اور یہ انکو کشمیری ماننے کو تیار نہیں، اور انکا آزاد کشمیر پر حق ماننے کو تیار نہیں، کہتے ہیں ہمارے کشمیر سے مقبوضہ سے آئے مہاجرین کو بھی نوکریاں ملتی ہیں جبکہ پاکستان میں مقبوضہ سے آئے مہاجرین اور آزاد کشمیر کے رہائشیوں کو بھی نوکریاں ملتی ہیں اس پر کسی کو اعتراض نہیں نہ صرف نوکریاں بلکہ جائیداد اور کاروبار بھی پاکستان میں ہیں (کبھی پاکستانیوں نے بھی اعتراض نہیں کہا بلکہ پاکستانیوں کو تو اب احساس دلایا جا رہا ہے کہ کشمیری ان سے الگ قوم ہیں ہم تو انکو پاکستانی سمجھتے آئے ہیں) جب پوچھا جائے کہ بھارت نے جب مقبوضہ کشمیر کو آئین کا حصہ بنایا تو آپ نے کتنے احتجاج کئے یہ بتائینگے کہ یہ تو پاکستان کی ڈیوٹی تھی، کشمیر کاز کیلئے کیا کر رہے ہیں تو بتائینگے کہ یہ پاکستان کی ڈیوٹی تھی، سارے فرائض پاکستان کے ہیں آپکے صرف حقوق ہیں؟
#PakistanAtUNSC
No country has suffered more from the consequences of conflict and instability in Afghanistan than Pakistan. So we understand, and we also know, that no country stands to benefit more from peace, prosperity and stability in Afghanistan than Pakistan.
- Ambassador Asim Iftikhar Ahmad, Pakistan's Permanent Representative to the UN, tells the Security Council during the meeting on Afghanistan
حث رئيس الوزراء الباكستاني شهباز شريف جميع الأطراف على ضبط النفس وإعطاء السلام فرصة أكبر، في الوقت الذي تبذل فيه باكستان جهودًا حثيثة لإيجاد حل دبلوماسي سلمي للنزاع الإقليمي في الشرق الأوسط ( صحيفة الجزيرة )
ابصار عالم کی یہ تین منٹ کی ویڈیو دیکھ کر آپ اندازہ لگائیں کسطرح وفاق کو بیلک میل کیا جاتا ہے ؟ پیپلز پارٹی پورے ملک میں۔ برسر اقتدار ہے اور بجٹ پاس کروانے کے عوض وہ چاہتی ہے گلگت بلتستان میں بھی اسکی حکومت ہو ایک سازشی تھیوری یہ بھی ہے کہ آزاد کشمیر میں جو حالات خراب ہوئے اس میں پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر حکومت شامل ہے؟ اسکو بنیاد بنا کر الیکشن ملتوی کروانے ہے تاکہ پیپلز پارٹی کو مزید چھ ماہ مل جائے اور وہ چاہتی ہے انے والے الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے ن لیگ صرف وفاقی میں حکومت لے کر پورے ملک سے صرف گالیاں کھا رہی ہے ؟