محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ،
جناب آئی جی پنجاب صاحب۔
مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔
لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔
کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟
میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@IGP_Punjab@OfficialSPPO@multan_cpo@rpo_multan
الیکشن کمیشن نے فارم 45 کے بلکل مخالف فارم 47 جاری کرکے پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتنے والوں کو بھی بیس ہزار کی لیڈ سے ہرانے کے فرمان جاری کرنے شروع کر دئیے ہیں-
پاکستانیو، تیار رہنا، اب کوئی بھی جیت سکتا ہے اور کوئی بھی ہار سکتا ہے-
یہ الیکشن نہیں ہے، یہ ڈھکوسلہ ہے- 😠