اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ !
پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیرفرما۔ آمین
اعوام کس کو وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ؟
کامیاب پول کےلئے کم و بیش 5لاکھ ووٹ چاہیں
آپ جس جماعت سے ہیں ووٹ کرکے ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ بہت سے لوگ شرکت کرسکیں

القادر یونیورسٹی
ایک ایسی تربیت گاہ جہاں مینجمنٹ سائنسز اور آرٹیفشیل انٹیلیجنس کے ساتھ سیرت النبی بھی پڑھائی جاتی ہے۔
عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال سے نمل اور اب القادر یونیورسٹی تک کا سفر بے مثل ہے۔ ڈاکیومنٹری کا ٹریلر پیش خدمت ہے۔
پلیز سبسکرائب
https://t.co/cjDeLkPIob

عوامی شکایات
گھی، آٹا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضح کمی آگئی ہے۔ مگر عوام کو اس کا فائدہ نہیں مل رہا۔ نہ دکاندار قیمتیں کم کرتے ہیں۔ نہ گاڑیوں والے کرایے۔
تمام ڈی سی، اے سی صاحبان نوٹس لیں۔۔۔۔