@RShahzaddk آپکی تو دعا سلام بھی ہے ان گدھے وزیروں کو جگائیں کہ بھائی حوش کریں بیوروکریسی کو پٹہ ڈالیں کیوں اپنے ملک کو ریگستان بنانے پہ تلے ہوئے ہیں یہ بابوز
@Sughrasadafdr سکیورٹی اداروں سے اور بالخصوص پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کرے یہ لوگ اپنے علاقوں میں قتل و غارت کر کے یہاں پناہ لیتے ہیں اور پھر یہاں بھی وہی کام شروع کر دیتے ہیں امن کیساتھ رہیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن اگر بدمعاشی کرنی ہےتو اپنے علاقوں میں جا کر کریں
@Virk1192 گھر سے عورتوں کو اٹھا لانا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں جنہوں نے قتل کیا انکو بھلے پھانسی لٹکا دو لیکن عورتوں کو بلا وجہ ذلیل مت کرواگر ملزمان اپنے آبائی علاقے میں بھاگ ہی گئے تھے تو کے پی پولیس کی مدد سے انہیں گرفتار کیا جاسکتا تھا
@NthngMtrs پچھلے کچھ سالوں میں دبئی نے بڑے پیمانے پر شجر کاری کی ہے اور وہ بھی مقامی درختوں کی جس میں سر فہرست نیم اور دھریک ہے باقی پیپل بوہڑ بیری اور کیکر ہیں اور یقین کریں دبئی کا موسم بہت بہترین ہوگیا ہے یعنی یہ اپریل کا مہینہ چل رہا ہے اور اب جا کے ٹمپریچر تھوڑا بڑھا ہے
@KlasraRauf بےغیرتی اور بےشرمی کی انتہا پر ہیں یہ لوگ مجال ہے انکے کانوں پر جونک تک رینگی ہو کتنی کتے والی ہوئی ہے ان لوگوں کی پھر بھی باز نہیں آرہے ملک کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں سب مافيا ہے