تحریک انصاف کو یہ کریڈٹ دینا چاہئے کہ عمران خان کا کوئی رشتہ دار پی ٹی آئی کا چئیرمین نہیں بنا بلکہ ایک ایسا شخص بنا جس کا عمران خان سے دور پار کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کیساتھ عوامی طاقت ہے اسے کوئی نہیں ہرا سکتا، جس دن الیکشن ہوا مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہوں گی- عمران خان چیئرمین تھے عمران خان چیئرمین ہیں اور انشاءاللہ عمران خان تاحیات چیئرمین رہیں گے
#باجوڑ_کو_امن_دو
The law and order situation in Bajaur is deteriorating day by day. Two explosions took place today in a single day in which a total of 3 people were killed and 4 injured.
کرکٹ کا ورلڈکپ میچ چل رہا ہے اسی دوران احمد آباد کے سٹیڈیم میں ایک دیوانہ#FreePalestine کی شرٹ اور فلسطین کے جھنڈے 🇵🇸 والا ماسک پہن کر سٹیڈیم میں کودتا ہے، یہاں تک کے وہ کوہلی سے جا ملا ، جس کی وجہ سے چند لمحات کیلئے میچ روکا گیا
#INDvsAUSfinal
I prayed for Australia's victory against India today.!! Allah will never disappoint those who put their trust in Him. Today, Allah Almighty will definitely hear my prayers and prove all Indians wrong. InshAllah.🤲🏻
#INDvsAUSfinal#INDvAUS#INDvsAUSfinal