As founding team owner who has been part of PSL since day one, it pains me to see empty stadiums.
I request the Honourable Prime Minister Shahbaz sharif @CMShehbaz to allow fans back into the stadium . @thePSLt20
Depends on public energy , so let the people be the part of the game again . Hope to see the stadiums back at its full capacity . Pakistan zindabad !!
پہلی دفعہ کسی مفتی نے بہترین طریقہ سے سمجھایا کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت نہی ہے ۔۔۔ نہ صرف اپنے مولویوں کی کلاس لی ۔۔۔
بلکہ ہر اس شخص کی باز پرس کی جو اج کے دور میں قران کی اس ایت کو سنا سنا کر شادیاں کرنے پر زور دیتے ہیں
وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ یتیم لڑکیوں کے ساتھ انصاف نہ کرسکو گے تو جو عورتیں تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرلو، دو دو، تین تین، چار چار۔ پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے تو ایک ہی (پر اکتفا کرو) یا جو تمہارے قبضہ میں ہیں۔ یہ اس سے قریب تر ہے کہ تم ظلم سے بچ جاؤ۔
کلپ مکمل سننے کے بعد ہی تبصرہ کجیے گا ۔۔ کہ مفتی صاحب کے پوائنٹ اف ویو سے کتنا متفق ہیں ۔۔
بہت اچھا پیغام 👇 ہے۔ ٹی وی چینلز کو چاہیے اس پیغام کو عام کریں تاکہ جو بچیاں سکوٹیوں میں گھر سے کسی کام کے لیے باہر نکلتی ہیں اُن کا احترام کیا جائے اور اُنہیں سہولت دیں۔
ریاستِ پاکستان نہیں چاہتی کہ پختونخوا میں امن ہو۔پہلے دوحہ ڈیل کے ذریعے افغانستان میں امریکہ کا لوکل کنٹریکٹر بن کر افغانستان کو طالبان کے حوالے کیا، پھر اسی تسلسل میں پورے خطے میں طالبان کو آباد کیا۔ ان کا ایجنڈا یہ ہے کہ ہمیں چین کی اکنامک ایکسپینشن کا راستہ روکنا ہے۔
@mjdawar
💪🏻 THREE FOURS IN A ROW! Babar Azam brings up his fifty in style 👑
📺 Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR6J9e
#PAKvSA | #GreenPeYaqeen | #BackTheBoysInGreen
اگر مرد کو اپنے والدین، گھر بار، بہن بھائیوں،
یا بیوی بچوں کی زندگی کے معیار کو بلند کرنے کی کڑی ذمہ داری نہ دی جاۓ
تو یہ تمہیں کہیں جنگلوں اور پہاڑوں میں
مچھلیاں پکڑتا، گیت گاتا، ہنستا مسکراتا ملے۔
علی امین سے بات کروں تو کہتا ہے تم ڈی چوک کیوں چلے گئے سنگجانے روکتے ہم صوابی بیٹھ جاتے ہیں تم کل کال دو تم لوگوں پر کسی کا اعتبار نہیں ہے. پہلے اعتبار بحال کرو پشتونو کی ناک کٹوادیا تم جو ۹۰ دن دیں رہے ہوں تم کھبی 26 ضلع کراس کرتے ہو کھبی 14 ضلع کراس کرتے ہو. احمد خان نیازی
یہ اُس دن کی ویڈیو ہے جب پارٹی کے مرکزی انتخابات تھے۔ ہم وہاں موجود تھے، مگر سب سے زیادہ تالیاں اور داد مولانا خانزیب کو ملی کیونکہ وہ سب کے محبوب تھے، وہ مرکزی سیکرٹری بنے۔ قوم چند دن سوگ منائے گی، مگر ہم باچاخان بابا کے قافلے والے عمر بھر کے لیے زخم زخم ہو گئے ہیں۔ 💔
ڈاکٹر مفتی مسعود from Gynecologist جامعہ رشید
ماہواری کا خون انے سے عورت کمزور ہوتی ہے بچہ پیدا کرنے سے نہیں ہوتی
اسی ویڈیو کے نیچے ایک خاتون کا بھی میسج تھا اچھا لگا سوچا اپ کے ساتھ شیئر کر لوں
🎤
۔۔جو ماں 4 بچے پیدا کرے آجکل۔۔اس کی صحت دیکھنی ہو تو 50 سال کے بعد دیکھے کیلشیم کی کمی،ایرن کی کمی۔۔ریڑھ کی ہڈی میں درد۔عورتیں ذیادہ تر خوں کی کمی کا شکار ہوتی ۔۔یا گھٹنوں کا۔ درد الگ۔۔جناح اور سول ہسپتال جائے ۔۔ذرا دیکھا وہاں گائنی وراڈ میں۔۔اور نہیں تو اس پاس جو چچی یا خالہ یا ماں کو دیکھے۔۔ان کو کون کوں سے مسلہ ہوتے۔۔افسوس ان پہ جو سامنے بیھٹے ہیں اور کوئی بول نہیں رہا کہ نہیں ایسا نہیں ہوتا۔۔میرے گھر اور خاندان میں بھی بچوں والی ہے۔۔عورت ماں بن جائے تو جو ایک کپ دودھ اس کے لئے ضروری ہوتا۔۔وہ بھی بچوں کے چائے میں بٹ جاتا ہے
بھٹو کو فئیرٹرائل نہیں ملا۔۔سپریم کورٹ
13سال پہلےدائر ہونےوالےصدارتی ریفرنس پر بھٹوپھانسی کے44سال بعد فیصلہ
کیا “سپیڈی” ٹرائل
کیا”بروقت”فیصلہ
اپنی پیاری سپریم کورٹ سے پوچھنا یہ کہ آج جن کو فئیر ٹرائل نہیں مل رہا کیا ان کو بھی پہلےمرنا پڑےگا اور پھر مر کر 44سال انتظار کرناپڑےگا۔۔
پیاری سپریم کورٹ جی،پرویزمشرف کیس کا فیصلہ ہوگیا،بھٹو کیس کا فیصلہ ہوگیا
اب زندوں پر ایک نظر ڈال لیں وہ زندہ جو انصاف کیلئے تڑپ تڑپ زندہ لاشیں بن چکے۔۔