پاکستانی غلام میڈیا کل سے جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔ کشمیریوں کے خون میں لت پت جگر کے ٹکڑوں کا مذاق اڑا رہے ہیں، ان کے پیاروں کے خون کی بے حرمتی کر رہے ہیں۔ دیکھو، یہ ہے ان کا اصل چہرہ، یہی ہیں اصل دہشت گرد، ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں۔
#RightsMovementAJK
میرپور سے قافلے اپنے سفر پر روانہ ہو چکے ہیں
کوٹلی سے بھی عوام بڑی تعداد میں قافلوں میں شامل ہو رہی ہے۔ عوامی جوش و جذبہ عروج پر ہے، قافلے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں۔
#RightsMovementAJK
یہ کہاں کا انصاف ہے ڈرون اٹیک اور جیٹ طیاروں کی بمباری سے عام معصوم لوگ شہید ہو رہے ہیں یہ تو کوئی انسانیت نہیں ہے..!!
ڈرون حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے وقت ہسپتال میں وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی گفتگو
انہوں نے بیغیرتی کی جرگے سے لوگوں کو اٹھایا، پختون روایات ہیں کہ جو لوگ جرگے کے لئے آتے ہیں چاہے وہ دشمن کیوں نہ ہو ہم انہیں نقصان نہیں پہنچاتے
وزیراعلٰی سہیل آفریدی آن فائر 🔥
طالبان کو واپس لانے کا فیصلہ سیاستدانوں کا نہیں تھا، ان کیمرہ بریفننگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا طالبان ہمارے بچے ہیں ہمیں ان کو واپس لانا ہے افغانستان کے پاس سنبھالنے کی قابلیت نہیں۔ جنید اکبر
غالباً یہ وڈیو PKLI لاہور کی ہے
جہاں ایک مریض جو زندگی موت کے کشمکش میں ہے اسے ڈاکٹر صاحب پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت مبارک سنا رہا ہے ساتھ اسکا ٹریٹمنٹ بھی اور وہ مریض پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں جھوم رہا ہے اپنی بیماری کو بھول کر
اللہ ایسے اسٹاف کو بھی اپنی امان میں رکھے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مریضوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
بہت خوشی ہوئی یہ عمل دیکھ کر