اسی لیے Cristiano Ronaldo دنیا بھر میں لاکھوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔
ان کی شخصیت، عاجزی اور رویہ انہیں صرف ایک عظیم کھلاڑی ہی نہیں بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے قابلِ احترام بھی بناتا ہے۔
"حسینؑ جنت دا بادشاہ اے..." 👑🚩
نواسہِ رسول، جگر گوشہِ فاطمہ و علی، حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کی بارگاہ میں لاکھوں سلام اور تعزیت۔ 💔😭
#محرم_١٤٤٨ه#سلام_یاحسین
@HBLPak یہ ایک بینک کا بنایا ہوا نظام ہے۔ بینک کے پاس وسائل کی کمی نہیں۔ بینک اس قابل ہوتا ہے کہ اگر چاہے تو ایسا نظام ترتیب دے سکتا ہے کہ گھر گھر مستحق تک پہنچ پائے۔ لیکن ایسا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے معاملے میں ممکن نہیں۔ کیونکہ سرمایا جتنی دیر سے نکلے گا منافع اتنا زیادہ ہوگا۔
"ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے،حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہو "وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، جانئے
#IshaqDar
https://t.co/NhYRyoXBuU