آئی ایس ایف پہ اب بہت بھاری ذمہ داری ہے
سٹوڈنٹس کو اب میدان میں انا ہوگا پورے ملک میں
ہم بنگلہ دیش سری لنکا انڈیا کی مثالیں دیتے تھے
اب وقت ہے کہ آئی ایس ایف لیڈ کرے
اب نہیں تو کب
🚨اہم ترین
خیبر کی عوام اس وقت جو سڑکوں پر ہے وہ حیات آباد ٹول پلازہ کی طرف رخ کرے اور ٹول پلازہ سے پشاور میں داخل ہو جبکہ پشاور کی عوام سوری پلازہ کی جانب رخ کرے ، پورا پشاور ایک ساتھ نکلے،
یہ پیغام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرکولیٹ کریں !!
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
ہمارے حلقے این اے 232 کراچی سے جو جو PTI لانگ مارچ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، وہ اپنا نام عبد الشفیق قادری کو لکھوا دیں۔
انکے جانے کا انتظام حلقہ این اے 232 کریگا انشاءاللہ
Number : 03002710393
#سر_بکف_میدان_میں
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
"یہ لوگ انتشار پھیلانے کی کوشش کریں گے، آپ کو اشتعال دلائیں گے آپ لوگوں نے پرامن رہنا ہے میں نے ان کی دُم پر پاؤں رکھا ہوا ہے۔ خواجہ آصف جو ایک بزرگ عورت سے سیٹ ہار چکا ہے اگر یہ غیرت مند باپ کا بیٹا ہوتا تو ایک عورت کی سیٹ پر نہ بیٹھا ہوتا مجھے تمہاری غیرت کا بھی پتہ ہے اور تمہارے بھگوڑے لیڈر کی غیرت کا بھی پتہ ہے۔ جب ہم نے کہا ہم اسلام آباد پہنچ کر دکھائیں گے تو تم کیا تمہارا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکتا۔ ہم نے پہلے پشاور سے چارسدہ جانا تھا خیبر کے لوگ مطالبہ کررہے کہ ہم لانگ مارچ کے شرکاء کی مہمان نوازی کرنا چاہتے تو اس لیے تھوڑا پلان تبدیل کیا کل ہم خیبر جائیں گے ان شاء اللہ تعالی"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
آج تاخیر سے ٹویٹ کرنے پر معذرت۔
میں دھرنے میں شرکت کے حوالے سے لائحۂ عمل طے کرنے میں مصروف تھا۔ کئی رہنماؤں، پارٹیوں اور تنظیموں سے رابطہ ہوا۔ عنقریب اس کا بھرپور حصہ بنوں گا۔
فی الحال ان کی بزدلی اور ڈر دیکھ رہا ہوں۔ عاصم منیر کے اندر اقتدار جانے کا خوف دیکھ رہا ہوں۔
80 سال سے اس ملک کو کھاتی دیمک سے نجات حاصل کرنے کا وقت ہے!
پاکستان کے کونے کونے سے صوابی پہنچو، صوابی کے بعد کا لائحہ عمل کسی کے خواب میں بھی نہیں ہے، صوابی کے بعد کا لائحہ عمل ان کی نیندیں حرام کرے گا
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨