شام تک گارنٹی سے 300 فالورز کا اضافہ کریں۔
جن کے فالورز 10.6K سے کم ہیں وہ کمینٹ میں اپنا ہینڈل لکھیں۔
ری پوسٹ کریں اور ری پوسٹ والوں کوفالو کریں اور فالوبیک دیں۔
#کپتان_لوٹ_آو_نا
اگر عاصم منیر واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ کرپشن پاکستان کے لیے زہر ہے، تو جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم، میجر جنرل فیصل نصیر، بریگیڈیئر راشد نصیر، صابر مٹھو، باجوہ کے بیٹے، ایف ڈبلیو او کے تمام ڈی جیز، اور ایسے سارے بدنام زمانہ افراد کو گرفتار کریں۔ جرنیل، اعلیٰ پی پی پی اور پی ایم ایل این مافیا ممبر، اور علیم خان اور جہانگیر خان ترین جیسے لوگ سب کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کریں۔
بصورت دیگر، صرف کاروباری برادری میں نمبر بنانے کے لیے بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف بھاشن دینا بند کریں۔
تاجر برادری ک�� ساتھ بات چیت میں اس طرح کے اعلانات باجوہ نے بھی بہت کیے لیکن بعد میں انہوں نے کرپٹ طریقوں سے اربوں/کھربوں کمائے۔
یہ خیالات ہی پاک فوج کی نبض ہے۔
دنیا کے کسی جمہوری ملک میں فوجی آفیسرز تاجروں سے ملاقاتیں نہیں کرتے، نہ انویسٹمنٹ اور زراعت کے منصوبے بناتے ہیں
پاکستان کے آئین اور قانون میں آرمی آفیسرز کے ایسے رول کا کوئی زکر موجود نہیں، تو پھر یہاں ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
نیب چئیرمین جرنیل
واپڈا چئیرمین جرنیل
سپارکو چئیرمین جرنیل
اولمپک ایسوسی ایشن چئیرمین جرنیل
سٹیل مل کا سابق چئیرمین بھی جرنیل تھا
کرکٹ بورڈ کا سابق چیئرمین بھی جرنیل
اب نادرا کا چئیرمین بھی جرنیل
اب کوئی پوسٹ رہ گئی ہو تو بتائیں؟
یہ وطن تمہارے لیے ہے ہم ہیں خوامخواہ اس کے
رہائی کے حکم کے باجود پرویز الٰہی کی غیر قانونی گرفتاری پر اعلیٰ عدلیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا
اپریل 2022 میں ٹی وی دیکھ کر رات کو عدالت کھولنے والے سپریم کورٹ کے جج صاحبان کیا اب ٹی وی نہیں دیکھتے؟
چوہدری پرویز الٰہی کی ثابت قدمی عمران خان صاحب کے ان ساتھیوں کے لیے شرم کا مقام ہے جو حکومتی عہدے انجوائے کرتے رہے لیکن جب سختیاں جھیلنے کا وقت آیا تو اپنی پارٹی چھوڑ کر پتلی گلی سے نکل گئے
The story of the Pakistani child Ammar Ibad reminds me of thousands of similar stories of children due to the arrest of parents, which is still being conducted for many opponents of the ruling regimes!
The stories of Nazism,fascism & zionism are repeated in our Muslim countries !
عباد تمہارے بیٹے کے ہم مجرم ہیں۔۔۔ ہماری خاموشی اس بیٹے کی مجرم ہے ۔۔۔۔ ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔ہم ڈرپوک ہیں ۔۔۔شاید ہم مر چکے ہیں ۔۔۔ شاید ہم اپنے اعمال بد کے نتیجے میں جہنم میں پہنچا دیئے گئے ہیں اور جو زندگی ہمیں زندہ لگ رہی یہ زمین پی عرصہ جہنم ہے ۔۔۔۔
وینٹیلیٹر پہ سو رہے عباد کے بیٹے کا سوئی قوم کے نام پیغام !!!!!!!!
پی��رے لوگو میرے دیس کے پیارے 25 کروڑ سوتے لوگو دیکھو میں تو وینٹیلیٹر پہ سو ہی رہا ہوں میری دعا ہے آپکے بچے ۔۔۔ بچے ہی کیوں آپ سب بھی میری طرح جلد ایسی گہری میٹھی مینڈ سو جائیں ۔۔۔۔ جس قوم کے سامنے میں بے بسی کی زندہ لاش بنے وینٹیلیٹر پہ پڑا سو رہا میری دعا ہے اس قوم کے منصف انکے بچے اس قوم کے لکھاری انکے بچے ۔۔۔ ہر وہ شخص جس نے مجھ پہ ہوتے ظلم کو دیکھا اور آنکھیں بند کیئے اپنی زندگی کے گیت گاتا رہا ۔۔۔۔۔ میں چاہتا ہوں وہ اور انکے بچے بھی اس وینٹیلیٹر اور اس پہ آتی گہری نیند کا مزہ لیں ۔۔۔ انکے ماں باپ بھی اٹھائے جائیں پھر انکی دادی کو بھی اٹھا لیا جائے ۔۔۔۔ پھر وہ سب بھی یہاں میرے ساتھ والے بیڈ پہ آکر سوئیں
گلگت بلتستان میں شرح خواندگی 90 فیصد کے قریب ہے تو پھر یہ التحریر سکوائر جیسے مناظر ۔۔۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ وہاں مسلئہ کیا بنا ہوا کیوں لوگ انقلاب انقلاب کے نعرے بلند کررہے ۔۔۔۔ پاکستان کے پرامن ترین لوگ کیوں انقلاب کے فلک شگاف نعرے لگا رہے