Free Imran Khan and Bushra Bibi.
They’ve been held in inhumane conditions without medical attention, and both have reported significant eye damage. No one should be treated this way.
I stand with the thousands of protestors marching in Pakistan demanding their release. The people of Pakistan deserve free and fair elections.
صحافی دوست عمران شفقت کی خبر ہے کہ ایک صوبائی وزیرِاطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے اٹلی سے cobbler(جوتے بنانے والا) کو بلوا کر 8 کروڑ کے جوتے بنوائے۔۔
آپ کے خیال میں یہ صوبائی وزیراطلاعات کون ہوسکتا ہے۔۔
عظمٰی بخاری۔۔
شرجیل میمن۔۔
شفیع جان۔۔
At 37, Sohail Afridi is the PTI’s top elected leader. But the Khyber Pakhtunkhwa chief minister is now assuming a major national role too – as the party’s top mobiliser before a march to demand freedom for Pakistan’s former PM Imran Khan.
Read more: https://t.co/iOYJY9bSjX
یوتھیے تحریک انصاف کی قیادت کو ایسے پیار کرتے ہیں جیسے گاؤں کی ماں بچے کو کرتی ہے۔ غصہ آئے تو فورا “ توں میرا ہے ای نہیں “ ختم سارے رشتے ناتے۔
تھوڑی دیر بعد پیار آئے تو ساتھ ہی پوچو پوچو پوچو میرا سوہنا جیا بچہ میرا شہزادہ جیا بچہ میرا ببر شیر بچہ۔
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I
بریکنگ نیوز:🚨🚨🚨🚨
چار ارب روپے کا نیکلیس مشرق وسطیٰ کی ایک اہم شخصیت نے گفٹ کیا ہے۔ اسی لیے نہ کبھی کوئی رسید پیش کی جائے گی اور نہ ہی اصل قیمت سامنے آئے گی۔
یہ ہار اصل میں اگست کے مہینے میں خریدا گیا۔ اس کی ڈیلیوری پاکستان نہیں بلکہ برطانیہ میں ہوئی۔ پھر یہ ہار اور درج ذیل سامان ایک سرکاری جہاز میں منزل تک پہنچا۔
ہار کے ساتھ دو گھڑیاں ایک مردانہ اور ایک زنانہ بھی آئیں۔ اور تین انگوٹھیاں۔ دو Cartier bracelet سپیشل ایڈیشن۔ ایک Loro Piana کا کوٹ۔
گھڑیوں میں: زنانہ رولیکس۔ مردانہ فلپ پاٹیک
غلافِ کعبہ کا ٹکڑا جس پر سونے کی تار سے کلمہ شریف لکھا ہوا تھا۔