💥دی ٹیلیگراف کی لیک رپورٹ میں انکشاف !کامن ویلتھ نے پاکستان کی فوجی پشت پناہی یافتہ حکومت کے ساتھ مل کر 2024 کے عام انتخابات میں ہونے والی بڑے پیمانے کی دھاندلی کو چھپانے میں مدد کی۔
پاکستانی فوجی اہلکار فروری 2024 میں لاہور میں عام انتخابات کے دوران ووٹنگ کے آغاز سے قبل ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر موجود ہیں۔
2024 کے انتخابات بڑے پیمانے پر دھاندلی سے داغدار تھے، جس کا مقصد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جماعت کے حق میں ڈالے گئے ووٹوں کو دبانا تھا۔
فوجی حکومت نے دھاندلی اور ووٹرز میں ہیرا پھیری کے ذریعے عمران خان کی پی ٹی آئی سے 2024 کے انتخابات ’’چرا لیے‘‘، لیک ہونے والی رپورٹ کا انکشاف
یہ تباہ کن رپورٹ، جسے اب تک دبا کر رکھا گیا تھا، درحقیقت وسیع پیمانے پر دھاندلی کی نشاندہی کرتی ہے اور حکومت پر ’’بنیادی سیاسی حقوق‘‘ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتی ہے، جن میں آزادیِ انجمن سازی، اجتماع اور اظہارِ رائے شامل ہیں۔
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
فیض
تشریح: ناکامی حتمی نہیں۔ دل ٹوٹا ہے مگر ہارا نہیں۔ مایوسی کمزوری ہے، ناکامی صرف نتیجہ جس کے بعد اگلا قدم ممکن ہے
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
@HassanAyub82 بھائی آپ کی مجبوری کو ہم سمجھ سکتے ہیں۔
کل 243 کی وضاحت کا ٹوئیٹ اور آج 248 کی وضاحت کا ٹوئیٹ الفاظ میں فرق نہیں ہے۔
ہم پاکستانی اب اتنے عقلمند ہو چکے ہیں کہ ان وارداتوں کی اصلیت جانتے ہیں بس تم لگے رہو جس چیز کی تمہیں تمہاریے مالک تنخواہ دیتے ہیں۔
لکھ دی لعنت 🖐️
یا اللہ سوڈان کے مظلوم مسلمانوں کی تو ہی مدد فرما ۔۔۔یہ مجبور ہیں بے بس ہیں ۔۔۔ ان کے لیے اواز اٹھانے والے لوگ بہت کم ہیں ۔۔۔جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا تو ہوتا ہے ۔۔۔اپنے کرم سے ان لوگوں کی مدد فرما
#Sudan