اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
Former Pakistan captain Moin Khan has expressed his concerns about Imran Khan's health, and appeals for other Pakistan cricketers to voice their support for Imran
Read more: https://t.co/PgQdVdAWvs
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
شرم آنی چاہیے! PIMS جیسے اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں 14 نومولود بچوں کا جل کر جاں بحق ہونا صرف حادثہ نہیں، یہ اس بے حس نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔ اگر ان 14 معصوم بچوں میں سے ایک بچہ کسی وزیر، کسی طاقتور افسر یا حکمران خاندان کا ہوتا۔تو کیا حفاظتی انتظامات ایسے ہی ہوتے؟ کیا تب بھی فائلیں بنتیں، تحقیقات کے اعلانات ہوتے؟
وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر صحت مصطفی کمال جواب دیں۔ ورنہ خدادا مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔۔۔
عاصمہ، آپ کو بھی پتا ہے، ہم ہر جمعرات کے روز نوازشریف کو 150 لوگ ملتے تھے، اسپیشل کمروں میں میٹنگز ہوتی تھیں، باہر آ کر ہم پریس کانفرنس کرتے تھے، میاں صاحب پوری پارٹی جیل سے چلاتے۔ آج کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی بیان دیتا ہے، 8 مہینوں سے کسی کو ملنے نہیں دیا۔ محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"ہم ایک ہسپتال تک نہیں بنا سکتے، جبکہ عمران خان نے تین شوکت خانم ہسپتال بنائے اور انہیں چلا بھی رہے ہیں۔ جب آپ اس شخص پر غداری اور بدنیتی کا الزام لگائیں گے تو دنیا آپ پر ہنسے گی۔"— اعتزاز احسن @therealaitzaz#ImranKhan#ShaukatKhanum#PakistanPolitics
رات گئے ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ جاری تھا اور پاکستان کی بیٹنگ ہو رہی تھی۔ اسی دوران کیمرہ بار بار ڈریسنگ روم کی طرف گیا، جہاں محمد رضوان قرآنِ مجید کی تلاوت میں مصروف نظر آئے۔ یہ منظر دیکھ کر ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر جیف ڈوجون نے اپنے ساتھی کمنٹیٹر این بشپ سے پوچھا:"محمد رضوان کیا پڑھ رہے ہیں؟"این بشپ نے جواب دیا"وہ اپنی مذہبی کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں۔این بشپ نے مزید کہا کہ یہی محمد رضوان کی خاص بات ہے کہ وہ دنیا کے کسی بھی میدان میں ہوں، کرکٹ کے ساتھ ساتھ اپنے دین سے بھی اپنی محبت کو ہمیشہ زندہ رکھتے ہیں۔ واقعی، یہ صرف ایک کرکٹر کی نہیں بلکہ ایک ایسے انسان کی خوبصورت مثال ہے جو اپنے کھیل پر بھی پوری توجہ رکھتا ہے اور اپنے رب سے تعلق کو بھی نہیں بھولتا۔
محمد رضوان کے لیے یہ یقیناً قابلِ فخر بات ہے۔ 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی قرآنِ مجید سے سچی محبت اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پاکستان کو اگلے تین سال تک ہر سال پرانے قرض اتارنے کیلیے 19 ارب ڈالر درکار ہیں۔ تجارتی خسارہ اس کے سوا ہے۔ یعنی ہر سال کم سے کم 25 ارب ڈالر مزید بیرونی قرض لینا پڑے گا۔ یہ ہے وہ ترقی جو ہمارے حکمرانوں نے گزشتہ پچاس پچپن برسوں میں کی اور عوام کو بے وقوف بنایا۔ عدنان عادل
@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاور جنریشن کی کپیسٹی اب بھی پاکستان کی ضرورت سے کہیں زیادہ ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فالتو کپیسٹی جو استمعال ہی نہیں ہوتی، ڈالروں میں ادائیگی ہوتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فالتو گنجائش کے باوجود حکومت پھر بھی مزید نئے پاور پلانٹس لگارہی ہے؟محسن حجازی
@MohsinHijazee
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan