" عمران خان صاحب نے جو اپنی قوم کے لیے کرنا تھا کردیا ، اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی قوم اپنی آزادی کے لئے، ��پنے ملک کے لیے اور اپنے لیڈر کی رہا��ی کے لیے باہر نکلیں " ڈاکٹر عظمی خانم
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
سید زلفی بخآری جس طرح آپ نے عمران خان، تحریکِ انصاف اور پوری قوم کا حقیقی سفیر بن کر آج عالمی سطح پہ انتہائی بہادری سے پاکستان کا مقدمہ لڑا اس پر آپکو پوری قوم کا سلام۔۔۔