اگر ہمارے حقوق ہیں تو پاکستان کے لیے ہمارے فرائض بھی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر بتا رہے تھے ریاست کہ جو ریاست کے خلاف کھڑا ہو گا غدار ہوگا، تو میں انہیں بتا دیتی ہوں کہ ریاست کہتے کس کو ہیں۔ ریاست یہ عوام ہے۔ ریاست تنخواہ دار ادارے نہیں ہوتے، ریاست عوام ہوتی ہے۔ علیمہ خان کا کوہاٹ میں کارکنوں سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan #AleemaKhan
@Aleema_KhanPK
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عوام نے اس بہانے بعض قیادت کو بتا دیا کہ لوگوں کو موبلائز کرنے کی ضرورت نہیں؛ وہ تو انتظار میں ہیں کہ کوئی باہر نکلے اور وہ ان کے پیچھے کھڑے ہوں! شہر بانو
@OfficialShehr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"’عمران خان کو بیانیہ بنانا آتا تھا، منہ توڑ جواب دینا آتا تھا۔ جب کبھی ان کے بیان پر تنقید ہوتی، تو وہ جوابی بیان جاری کرنے کی بجائے لاکھوں کا مجمع جلسے میں بلا کر اس کے سامنے بڑی سکرین لگا کر اس پر ن لیگ کے ڈھونڈ ڈھونڈ کر زہر آلود بیان چلا دیتے تھے؛ اور پھر پوچھتے تھے: بولو اب۔۔۔ تحریک انصاف میں کسی ایک عمران خان کے نام لیوا کو یہ فن نہیں آیا!‘" سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس کیس میں رضا ڈار کو کوئی سزا ہوگی، یا تو آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں، یا آپ بہت ہی بے وقوف ہیں، یا پھر آپ بہت معصوم ہیں! زورین نظامانی
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اس شحص کا لیڈر میرے نبی ہیں
وہ مدد کا طلبگار اللہ سے ہے ۔وہ جھکتا ایک خدا کے سامنے ہے ۔
پھر ہم کیوں کسی زمینی خدا کے سامنے جھک رہے ہیں
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
نا انصافی ظلم جبریت کے خلاف سینہ تان کر شہادت دی یا پھر غازی بن گے ان سب کو سلام ۔جو صرف اپنی ذاتی فائدے اٹھا رہے یا خاموش ہیں ان سب پر لعنت
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
اگر نا انصافی دیکھ کر ضمیر نہیں جاگتا تو اسکا جنازہ پڑھ لو پی ٹی آئی اور جو دوسری پارٹیاں عمران خان کا نام استعمال کر کے اپنی عزت بڑھاتے ہیں انکو شرم آنی چاہیے ۔ہٹ جاؤ یا ڈٹ جاو
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
اسکو لیڈر خدا پاک نے بنایا اسکو صلاحیت میرے اللہ نے دی ہے ۔اسکو ہمت جرت اللہ پاک نے دی ہے ۔پھر زمینی خدا الٹے لٹک جائیں اسکو جھکا نہیں سکتے ۔لیڈر شپ شرم کرو
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
What a shameful act ...hiding the face of National hero is nothing but loss of credibility ...His face can't be erased from the heart and souls of people of Pakistan
@APPNA