اس بیان سےکیا فوج کا مورال ڈاؤن نہیں ہوتا؟
روایت کےمطابق باجوے کےخلاف کسی ڈرگ ڈیلر یا اشتہاری کی حب الوطنی کیوں نہیں جاگی اور ابھی تک درجنوں FIRs کیوں نہیں کٹیں؟
باجوہ کواغوا کرکےننگا کرکےکیوں نہیں مارا گیا؟
اگر یہ نہیں ہونا تو اعظم سواتی، شہبازگل ، ظل شاہ سےکون معافی مانگے گا؟
"ذرائع کا دعوٰی ہے کہ نواز شریف کی اوقات سعودی عرب میں سعد حریری سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں"عادل راجہ
@soldierspeaks#NawazSharif
Link : https://t.co/EVoRjTnX3k
اسٹیبلشمنٹ کے اندر عمران خان کا خوف اس حد تک سرایت کر چکا ہے کہ وہ ادارے جو ہر وقت عوام کی نبض پر انگلیاں رکھے رہتے ہیں سب کچھ جان کر بھی رائے عامہ کے خلاف کھڑے معلوم ہوتے ہیں۔ حبیب اکرم
#HabibAkram@HabibAkram
https://t.co/jFU8INnduK
"جو لوگ کسی کی ذاتی زندگی کو اچھ��لتے ہیں، اللہ نے قسم کھائی ہے کہ میں ایسے لوگوں کو تب تک موت نہیں دوں گا جب تک اسی برائی میں مبتلا نہ کردوں، میں نے توعمران خان میں خیر کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا.."۔ مولانا طارق جمیل
#TariqJamil #ImranKhan
https://t.co/MwQmCLFY5T
"کیا زندگی ہے بیچاروں کی کہ اب چیف جسٹس کو بلیک میل کرنےکیلئے انکے گھر کی خواتین کی فون ٹیپنگ کر کے دباؤ ڈالنےکی کوشش میں ہیں" ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey#AudioLeaks
Link : https://t.co/79jWhfo4iL
"بے نظیر بھٹو، نصرت بھٹو، جمائمہ خان سےلے کر مسلم لیگ ن نے اپنی بداخلاق تربیت کے تحت سیاسی مخالفین سے منسلک کسی بھی خاتون کو نہیں بخشا" قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri@MalBokhari#MaleekaBokhari
Link : https://t.co/u6QbQVMlDp
عطا الرحمن ابھی تک واپس نہیں آیا آپ سب اسکے لیئے آواز اٹھائیں اپنی ٹویٹس کریں اور اس پر یہ ریلیز عطا کا ہیش ٹیگ لازمی لگائیں۔
#ReleaseAttaUrRehman#ActiveInsafians
No other Pakistani leader can gather a crowd anywhere in the world like @ImranKhanPTI . Yesterday , Sugarland Texas, Pakistani-Americans out in full force for @ImranKhanPTI
زمان پارک میں عید کا جشن ماشاء اللہ یہ تو جلسہ گاہ بن گیا الحمدللہ ❤️
کپتان بلائے اور عمران خان کے سپورٹرز نا پہنچیں ممکن نہیں
عمران خان جیت گیا ہے یہ دیکھو جیت کا جشن
#EidWithImranKhan#ActiveInsafians#عيد_الفطر_المبارك
جب میری رولنگ مسترد کی گئی تو آپ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے چیف جسٹس بندیال کا داماد یا داماد کی ماں جیسا پروپیگنڈہ نہیں سنا، کیوں؟
کیونکہ یہی فرق ہے سیاسی جماعت اور سسلین مافیاز میں۔
میں بہت حیران ہوا جب پیوٹن نے مجھے بتایا کہ اس نے تین ہزار مساجد تعمیر کی ہیں روس میں اور اس کی بیوی مسلمان ہے۔ عمران خان
#imranKhanPTI#Putin@ImranKhanPTI
https://t.co/qBaxCMx37B
عمران خان کا مقابلہ اگر ن لیگ سے ہوتا تو جیت چکا تھا، سویپ کر گیا تھا ، عمران خان کا مقابلہ اس��یبلشمنٹ سے ہے اگر اسٹیبلشمنٹ کو پچھاڑ لے گا تو وہ بے تاج بادشاہ ہو گا- حفیظ اللہ نیازی
https://t.co/y3tQBL895z
#ImranKhan