گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
ترجیحات کا فرق
بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری
پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔
آپ نے پہلے بولا کہ مجھے گالی دی گئی ، گالی کدھر ہے؟ کئی گھنٹے پہلے جھوٹا ٹوئیٹ کر کے ہمدردیاں سمیٹ لیں اور اب اعتراف کر لیا کہ گالی نہیں دی مجھے - سارا دن جھوٹوں پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں آپ اب اپنے بارے میں کیا خیال ہے آپکا؟
آپ کے اپنے بیانات میں اتنے تضاد ہیں کہ بندہ کیا یقین کرے
@MarioNawfal@GuntherEagleman She was responding to multiple vicious attacks on her from Trump. Multiple men have gone to prison for trying to kill her. Have you condemned that, Mario? Be fair!
اس ماہ دوسری دفعہ اضافہ ہو گیا ہے 🫣
لیکن آج عوام نہ تو مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور نہ قیامت ڈھائی گئی ہے؛ آپ پوچھتی ہوں گی کہ عوام کیا چاہتی ہے؟
میڈم چیف منسٹر عوام ریلیف مانگتی ہے وگرنہ فارم 47 والوں سے چھٹکارا چاہتی ہے 🙏
سینیئر بھائی آپ کی ہر ویڈیو کے نیچے چندہ کی اپیل کی جاتی ہے کہ اپنا فطرانہ اور زکوٰۃ ہمارے ایزی پیسہ نمبر ہر بھیجیں اور بھیک کا طعنہ مجھے؟ بھائی وہ دودھ والی کیا کہانی ہے کوئی تھوڑا علم شیئر کریں پبلک کے ساتھ ، تا کہ پتہ لگے ہمارے سینئر کا نالج کتنا زیادہ ہے
منہ سے کب نکالو گے؟
In intensive talks at highest level in 47 years, Iran engaged with U.S in good faith to end war.
But when just inches away from "Islamabad MoU", we encountered maximalism, shifting goalposts, and blockade.
Zero lessons earned
Good will begets good will.
Enmity begets enmity.
I am a Kurd, and I live comfortably and well in Turkey, just like a Turk.
You destroyed Gaza under the pretext of finding Hamas members.
You don’t even have the right to speak or express an opinion.
You are a war criminal and a perpetrator of genocide!
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
Europa tiene los recursos, las instituciones, el talento y los valores. No hay ninguna razón objetiva para que soñemos en pequeño.
Nos falta atrevernos a imaginar dónde podríamos llegar juntos.
Europa debe recuperar su lugar en el mundo con valentía.