اسلام آباد: PIMS ہسپتال بچوں کی پیدائش پر مٹھائی مانگنے والے جب بچوں کی ج��ن بچانے کی باری آئی تو سب کہاں بھاگ گئے؟ گائنی اسٹاف جہاں اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوا، وہاں 14 معصوم بچوں کو موت کے منہ میں دھکیل کر کہاں فرار ہوا؟؟
اسلام آباد: پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے پر ایک اور تلخ سوال سامنے آگیا،ذرائع کے مطابق بچے کی پیدائش پر خوشخبری سنانے والی نرسری کا عملہ مبینہ طور پر والدین سے مٹھائی یا اس کے عوض رقم وصول کرتا رہا، مگر آج جب بچوں کے وارڈ میں آگ لگی تو اپنی جان بچانے کے لیے عملہ مبینہ طور پر بھاگ گیا۔
کل تک پیدائش کی مٹھائیاں لینے والے آگ لگنے کے بعد 14 معصوم بچوں کو موت کے منہ میں چھوڑ کر، اپنی زندگیاں بچانے میں کامیاب؟ذمہ دار کون؟
#PIMS
🚨 قابض فوج کی جانب سے غزہ شہر کے مغرب میں واقع الشاطئ پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے کا لمحہ۔
🚨 لَحْظَةُ شَنِّ الِاحْتِلَالِ غَارَةً عَلَى مُخَيَّمِ الشَّاطِئِ غَرْبَ مَد��ينَةِ غَزَّةَ.
🚨 The moment the Israeli occupation launched an airstrike on the Shati refugee camp west of Gaza City.

*🚨 ایک فلسطینی والد جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کیمپ میں آج شام اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد ناصر میڈیکل کمپلیکس کے اندر اپنی کمسن بیٹی کو سینے سے لگائے ہوئے ہے۔*