وٙتُعِزُّمٙنْ تٙشٙاٙءُوٙتُزِلُّ مٙنْ تٙشٙاٙءُ
عزت و ذلت اللہ کے اختیار میں ہے
Abdullah Abbasi
President District Rawalpindi Pakistan Nazriyati Party(PNP)
فلسطین مسجد اقصٰی میں لاکھ��ں لوگ جمع لبیک یا اقصٰی کی صدائیں بلند
فلسطینی مجایدین نے اپنی بساط کے مطابق ظالموں پر ہاتھ ڈال دیا ہے اب فوری طور پر پاکستان ترکی سعودیہ اور دیگر اسلامی ممالک آگے بڑھیں اورنیٹو طرز کا القدس ڈیفینس الائنس بنائیں یہی وقت ہے
*اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً۔*
ترجمه: الله اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی نبی ﷺ پر درود وسلام بھیجو.
سورة الاحزاب، آیت 56
1/2
پاکستان نظریاتی پارٹی اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے کہ ان بدبختوں کو فی الفور گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دیں۔
جس کا کام صرف گاڑی کا چالان کرنا ہے جس کا چاہے گریبان پکڑیں جسکو چاہے سڑک پر رسوا کریں کوئی پوچھنے والا نہیں جسکا دل چاہے اختیارات سے تجاوز کرتا ہے یہاں سب کہ حقوق ہیں سوائے پاکستانی عوام کے کوئی پوچھنے والا ہے کہ میرے حقوق کو کیوں پامال کیا گیا
جاگو پاکستانیوں خدا را2/2
آج ایک نوجوان کو جس کے ساتھ اسکی فیملی کی ایک عورت تھی، کو اسلام آباد ٹریفک نے گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں ڈالا اور پولیس اسٹیشن لے گئے، وہ بہن منتیں کرتی رہ گئی کہ خدا کیلیئے چھوڑ دیں، مگر اہلکار اسے گھسیٹ کر لے گئے، یہ وہ ٹریفک پولیس ہے جس کا1/2
@ICT_Police@PakPMO
پاکستان نظریاتی پارٹی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتی ہے ۔ اس دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ ہر ریاست کو ایسی اسلام فوبک کاروائیوں کی روک تھام کے لیے اقد��مات کرنے چاہئیں۔
#HolyQuran
#Sweden
#Quran
@PNP
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
ملتان؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کی سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی دفتر آمد۔
پاکستان نظریاتی پارٹی نے اپنے منشور میں Administrative Divisions کا زکر کیا اور صوبہ جنوبی پنجاب کی حمایت کی جس پر انہوں نے شہیر سیالوی کا شکریہ ادا کیا۔
تمام بھائیوں دوستوں سے گزارش ہے کہ اس زیادتی پر آواز اٹھائیں اور ٹویٹس کریں ٹرینڈ کریں شام 7:30 بجے تمام بھائی سوشل میڈیا پر کمپین کریں تا کہ ملزمان گرفت میں آئیں اور آپ کے بھائی کو انصاف مل سکے #justice_for_zayyam_satti#pray_for_ammar_satti
میں طلبہ پاکستان سول سوسائٹی وکلاء برادران میڈیا کے بھائیوں تمام سیاسی سماجی دوستوں اوور سیز پاکستانیوں سے گزارش کر رہا ہوں کہ اگر میں سچ اور حق کے ساتھ کھڑا رہا ہوں تو ساتھ دیں #justice_for_zayyam_satti#pray_for_ammar_satti
ہماری تنزلی کی اس سے بڑھ کر اور کوئی وجہ نہیں جہاں ایک انقلابی ملک کا صدر دھوپ میں بغیر چھتری کے چل رہا ہے اور وہیں پرائم منسٹر نے چھتری پکڑنے کے لیے اسپیشل بندہ رکھا ہوا ہے ۔اس نظام سے چھٹکارے کے لیے 4 جون کو لیاقت باغ جلسے میں شرکت کریں
#PakistanNazriyatiParty@ShaheerSialvi