#قانون_نہیں_اندھاقاضی
Pakistan miss your sir ...plz come back n fight the case of pakistan in Lahore court and supereme court of Paksitan
..if you win let me see you 😭😭😭
Quied e Azam Muhammad Ali jinnah 🙏🙏
@ImranKhanPTI can you beat this mafia 🙄😳
#PakArmy#Pakistan
ترکی میں سلسلہ نقشبندیہ کے معروف صوفی بزرگ اور صدر طیب ایردوان کے مرشد شیخ محمود آفندی نقشبندی علیہ الرحمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور انہیں فاتح مسجد کے قریب سپرد خاک کر دیا گیا، صدر طیب ایردوان نے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی.
#İstanbul#Nasfa#Turkey#leadership
شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے
صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے
#Sialkot#sialkotincident#SiriLankan
اگر اس شخص نے کوئی خستاخی کی بھی تو کیا ہمیں ثبوت کے ساتھ قانونی کروائی کرنی چاہے تھی اگر اس کی خستاخی ثابت ہوتی تو اسے قتل کیا جاتا (ایسے تو ہر بندہ اپنے ذاتی دشمن کو خستاخ قرار دے کے قتل کر دے گا جو کہ سراسر نہ انصافی ہے لہٰذا اس کے مجرموں کو سخت سزا دی جائے)
#Sialkot#sad
میں #Sialkot ہوے واقعہ کے بعد میں اس قدر شرمندہ ہو رہا ہو یہ سوچتے ہو کے کیا کوئی عاشق رسولﷺایسا ہو سکتا ہے کہ وہ کسی بھی انسان کو اس طرح ظلم کر کے مار دے اور اس کی لاش کو آگ لگا دے
The international media has always misrepresented the truth. Israel pays millions of dollars to the international media for this work. But let me tell you one thing, the truth cannot be hidden.
#GazaUnderAttak